محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!پچھلے ایک سال سے میں معدہ کے امراض سے دو چار تھا کافی انگریزی ادویات کا استعمال کیا لیکن افاقہ نہ ہوا۔ میں عبقری رسالہ بڑے شوق سے پڑھتا ہوں اس پر لکھا ہوا ایڈریس نوٹ کرکے میں لاہور گیا جہاں میری اسسٹنٹ حکیم صاحب سے ملاقات ہوئی انہو ں نے میرا مکمل چیک اپ کرنے کے بعد ’’گیس تبخیر کورس‘‘ استعمال کرنا کا مشورہ دیا۔ میں تقریباً دو کورس لے کر واپس اپنے شہر آگیا اور مستقل مزاجی سے دوائی کا استعمال شروع کیا اس دوران تیز مصالحہ جات، تلی ہوئی اشیاء سے مکمل پرہیزاختیار کیا۔ تقریباً دو کورس کے استعمال سے ہی میری طبیعت خوشگوار ہونا شروع ہوگئی۔ پہلے کھانا کھانے کے بعد کھٹی ڈکاریں آتی تھیں اب اسی صورتحال کا سامنا نہیں کرنا پڑتا تھا۔ معدہ بالکل ہلکا پھلکا سے محسوس ہوتا تھا ۔ یہ سب عبقری کی اصل دیسی جڑی بوٹیو ں سے تیار کردہ دوائی ’’گیس تبخیر کورس‘‘ کا نتیجہ تھا الحمد اللہ اب میں مکمل ٹھیک ہوں۔ اور اپنے دوستوں کو بھی عبقری کی ادویات اور عبقری رسالہ پڑھنے کا مشورہ دیتا ہوں اس کے علاوہ ہمارے گھر میں بھی عبقری رسالہ بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے اور ساتھ میں عبقری کی ادویات، وظائف کیے جاتے ہیں جس سے گھر میں برکت، رزق میں برکت نظر آتی ہے۔(محمد شاہد سبحانی گجرات)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں