محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! تقریباً ایک ماہ پہلے میرے ایک پرانے دوست کا فون آیا میں نے اس سے پوچھا بھائی آج کل کہاں غائب ہو اور اتنے عرصے بعد رابطہ کیا ہے کیا آپ نے آرمی سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اس نے کہا نہیں میں والد کو لے کر پریشان ہوں میں نے پوچھا ہوا کیا ہے تو اس نے بتایا کہ والد کو کالا یرقان ہوگیا ہے ۔ سال پہلے بھی ہوا تھا لیکن پورا کورس کروانے کے بعد بیماری ختم ہوگئی تھی لیکن اب بھی جراثیم زندہ ہوگئے ہیں۔ میں نے انہیں سی ایم ایچ سرگودھا میں داخل کروایا ہے لیکن مجھے کوئی فرق نظر نہیں آرہا اس لیے تمہیں فون کیا ہے کہ مجھے کوئی مشورہ دو۔ میں نے اسے عبقری دواخانے کی ’’ہیپاٹائٹس نجات سیرپ‘‘ کی دس بوتل استعمال کروانے کا مشورہ دیا اس نے کہا کہاں سے ملے گی میں نے کہا کہ سرگودھا میں عبقری کی ایجنسی ہے وہاں سے مل جائے گی ۔ دوہفتے بعد دوبارہ کال آئی اور خوش تھا کہ آپ نے مشورہ بہت اچھا دیا اور عبقری دواخانے کی دوائی بھی کمال ہے ابھی والد صاحب کو چھ بوتل ہی استعمال کروائی اور ٹیسٹ کروایا تو مرض کافی حد تک ختم ہوگیا۔ سی ایم ایچ سرگودھا کے ڈاکٹرز بھی حیران ہیں کہ مریض تیزی سے صحت یاب ہوگیا ہے۔ میرا شکریہ ادا کررہا تھا اور عبقری کی ادویات کی تعریف پر تعریف کیے جارہا تھا۔ (نصر اللہ حافظ، سرگودھا)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں