Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

سیارگان کی نحوست ختم! ہر نماز کے بعد صرف یہ پڑھ لیجئے

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

محترم قارئین! عبقری کے اس خاص نمبر کیلئے یہ ایک بہت بڑا تحفہ ہے‘ یہ صرف ان کیلئے ہے جو تمام جگہوں سے تھک ہار چکے ہیں‘ جن کو تمام عاملین نے کہہ دیا ہو کہ آپ کے سیارے نحوست میں ہیں‘ یقین کیجئے جو بھی یہ عزیمت ہر نماز کے بعد صرف نو مرتبہ پڑھ لے اس کی سیارگان کی نحوست ختم ہوجائے گی۔ جس کے ختم ہوتے ہیں ان کی عزت‘ وقار‘ شان و شوکت‘ گھر میں سکون‘ زندگی میں چین‘ سسرال میں خیرو برکت‘ کاروباری حالات بہترین‘ بیماری ختم۔ بہت یقین اور اعتماد سے یہ عمل کیجئے۔ ان شاء اللہ خیرو برکت ہوگی‘ ہمیشہ رحمت ہوگی‘ ہمیشہ فضل ہوگا اور اللہ کا احسان ہوگا۔
ان شاء اللہ ہر مہم کامیاب ہوگی۔اس عمل کو چھوڑنا نہیں ‘ہر نماز کے بعد صرف 9 مرتبہ پڑھنا ہے۔
عزیمت دفع رجعت و نحوست سیارگان
بِسْمِ اللہِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِیْمِ یَااَللہُ یَااَللہُ یَااَللہُ یَارَحْـمٰنُ یَارَحِیْمُ یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ یَاحَافِظُ یَانَاصِرُ یَامُعِیْنُ یَاشَافِیْ یَاکَافِیْ یَاقَادِرُ یَاکَرِیْمُ بِحَقِّ کٓھٰیٰعٓصٓ بِـحَقِّ حٓمٓعٓسٓقٓ بِحَقِّ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ اَحْفَظْنِیْ مِنْ نَّحُوْسَۃِ الشَّمْسُ وَالْقَمَرِ والْمُشْتَرِیْ وَالزُّحَلِ وَالزُّھْرَۃِوَالْعَطَارُدِ وَالْمِرِّیْخِ وَالدَّاسِ وَالذَّنَبِ بِحَقِّ یَااَللہُ یَااَحَدُ یَاصَمَدُ یَا لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوْاً اَحَدٌ صَلّٰی اللہُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاَصْحٖبِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّحِمِیْنَ
اس عزیمت کو ہر نماز کے بعد نو مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنالیں تو پھر کسی سیارے کی نحوست آپ کے قریب نہ آئے گی۔ اوّل و آخر درود پاک تین مرتبہ کے ساتھ۔ہر طرف سے تھکے ہارے ضرور آزمائیے۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 990 reviews.