Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری نہ ہوتا تو شاید زندگی کی رنگینیوں سے محروم رہتا

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! شادی کو پانچ ماہ باقی رہ گئےلیکن میں کمزوری کا شکار تھا۔ جوانی کی غلط حرکات کی وجہ سے سوکھے گھاس کی طرح ہوگیا تھا نہ چہرے پر رونق نہ جسم میں طاقت۔ راتوں کو نیند نہیں آتی تھی شادی کی اتنی ٹینشن تھی کہ میں حقوق ادا بھی کرپائوں گا یا نہیں۔ احباب و دوست مجھے کہتے کہ تمہاری پانچ ماہ بعد شادی ہے تمہیں خوش ہونا چاہیے لیکن تمہارے چہرے پر رونق ہی نہیں ۔ اب انہیں میں کیا بتاتا کہ میرےاوپر کیا گزر رہی ہے۔ شرمندگی کے باعث میں نہ ڈاکٹر ز کے پاس جائوں نہ ہی کسی حکیم کے پاس۔ ایک رات فیس بک پر مصروف تھا کہ عبقری دواخانے کی دوائی کا ایک اشتہار میرے سامنے آیا۔ میں پچھلے تین سال سے عبقری کو فیس بک پر فالو کرتا تھا۔ چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے، نسخے اور روحانی اعمال اکثر میری نظر سے گزرتے تھے جنہیں لائک بھی کرتا اور شیئر بھی کر دیتا تھا ۔ جب میں نے ان کی دوائی ’’عروسی سہاگ کورس‘‘ کے بارے مکمل ان کی ویب سائٹ پر سرچ کرکے پڑھا تو مجھے لگا کہ یہ میرے لیے سودمند رہے گی۔ اگلی صبح میں نے عبقری دواخانے فون کیا اور ’’عروسی سہاگ کورس‘‘ کا آرڈر کردیا دو دن میں پارسل میرے پاس پہنچ گیا۔ اب میں خفیہ طور پر دوائی کا استعمال کررہا تھا پہلے دو ہفتے دوائی کے استعمال سے ہی مجھے صحت اور طاقت میں واضح فرق محسوس ہوا اور میں اندر ہی اندر سے بہت خوش ہوا اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ میری کمزوری سے جان چھوٹ رہی ہے۔میں آپ کے درس بھی سنتا تھا آپ کے ایک درس میں آنکھوں کی حفاظت کے متعلق بتایا گیا کہ آنکھوں پر پہرہ بیٹھا دو تاکہ وہ بری چیز کی جانب دیکھیں بھی نہیں۔ اس بات کا میرے دل پر بہت اثر ہوا میں نے بھی اس پر عمل کرنا شروع کردیا‘ آنکھوں کی حفاظت کے عمل سے مجھ میں روحانیت بھی آنے لگی پانچ وقت کی نماز میں پابندی سے ادا کرنے لگا ۔ ماشاء اللہ میری پانچ ماہ بعد شادی بھی ہوگئی اور میں ایک اچھی ازدواجی زندگی گزار رہا ہوں اگر عبقری نہ ہوتا تو شاید میں پرسکون ازدواجی زندگی سے محروم رہتا۔ اب میں ہر جمعرات لائیو درس بھی سنتا ہوں جس سے دل کواطمینان و راحت سکون ملتا ہے۔(شہباز علی،خانیوال)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 858 reviews.