Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بچپن سے عمل کررہی! ہر درد سے راحت

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک عمل قارئین کی خدمت میں عرض ہے‘ جسم میں کہیں بھی درد ہو‘ یہ عمل کرکے پھونک ماردیں ‘ الحمدللہ! درد ختم ہوجاتا ہے۔ میں بچپن سے یہ عمل آزمارہی ہوں‘ ہر درد سے راحت ہوتی ہے۔ عمل کا طریقہ یہ ہے: تین مرتبہ پہلا کلمہ طیب‘ سورۂ فاتحہ ایک مرتبہ‘ آیۃ الکرسی ایک مرتبہ‘ درود ابراہیمی ایک مرتبہ‘ سورۂ اخلاص ایک مرتبہ‘ سورۂ فلق ایک مرتبہ‘ سورۂ ناس ایک مرتبہ بمعہ تسمیہ پڑھ کر شہادت والی انگلی پر پھونک کر جو بھی جسمانی تکلیف ہو اس جگہ پر تصور کرکے انگلی پھیر دینے سے تکلیف دور ہوجاتی ہے۔تیربہدف عمل ہے‘ ضرور آزمائیے‘ ایک مرتبہ کرنے سے فرق محسوس نہ ہو تو چند بار کیجئے‘ درد ضرور کی شدت کم ضرور ہوتی اور پھر آہستہ آہستہ راحت مل جاتی ہے۔ (رافعہ حسین‘ سندھ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 334 reviews.