محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!گزشتہ سات سال سے ایک ایسے مرض میں مبتلا تھی جس کا ذکر میں نے اپنے شوہر سے بھی نہ کیا‘ ہروقت شرمندہ رہتی‘ وہ مرض مجبوراً یہاں اس لیے لکھ رہی ہوں کہ عبقری پڑھنے والی اگرکسی بہن کو یہ مرض ہو تووہ بھی یہی دوا استعمال کرے تاکہ اس کی زندگی میں سکون آئے اور اللہ ذریعہ بننے پر مجھے اس کا اجر دے۔قارئین! گزشتہ سال سے مجھے ایک تکلیف تھی اور وہ یہ کہ جب بھی ازدواجی حقوق ادا کرنے کا وقت آتا مجھےمخصوص جگہ پر شدید قسم کا درد شروع ہوجاتا‘ درد اتنی شدید ہوتی کہ مجھ سے برداشت نہ ہوتا‘ جس کی وجہ سے ہروقت شرمندگی کا احساس رہتا۔ مگر کسی سے کچھ کہہ بھی نہ پاتی۔دوران ایام اتنی تکلیف ہوتی کہ بعض اوقات میری چیخیں نکل جاتیں۔ سات ماہ پہلے کی بات ہے کہ میری ہمسائی آئی اس نے باتوں میں بتایا کہ آج میں عبقری دواخانہ گئی اوروہاں سے ’’شہد ‘‘ لائی وہاں بہت رش تھا۔ میں نے پوچھا یہ عبقری دواخانہ کیا ہے؟ اس نے مجھے تفصیل سے تعارف کروایا اور گھر جاکر عبقری رسالہ بھجوا دیا‘ میں نے پڑھا تو مجھے بہت اچھا لگا۔ اس میں موجود نمبر سے عبقری آفس فون کیا‘ اسسٹنٹ صاحب سےبات کی‘ ڈرتے ڈرتے اپنا مرض بتایا‘ انہوں نے’’خاتون شفاء‘‘ سیرپ پینے کو دیا‘ میں نے چاربوتل پی‘ اس بات کوچھ ماہ ہوچکے‘ مجھے دوبارہ تکلیف نہ ہوئی۔ (پوشیدہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں