محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کیلئے میرے دل سے بہت دعائیں نکلتی ہیں‘ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اورکامل ایمان عطا فرمائے۔ آپ کے ادارہ عبقری کی ادویات نے ثابت کردیا ہے کہ واقعی ابھی بھی ناپ تول اور صحیح چیزیں فراہم کرنے والے لوگ موجود ہیں۔ میرا ادویات کھاکھاکر یہ عالم ہوگیا تھا کہ میرا ان سے دل اٹھ گیا تھا اگر کوئی مجھے دوائی کھانے کیلئے کہتا تو میں یہ کہہ کر ٹھکرا دیتا کہ یہ بس پیسے کمانے کیلئے پڑیاں بنائی جارہی ہے اس میں کچھ نہیں ہے۔ ڈاکٹری علاج نو ماہ کروایا‘ دوائی میں ایک دن بھی ناغہ نہ ہوا‘میری صحت بہتر ہوئی لیکن یہ بہتری صرف چند ماہ ہی رہی‘ دوبارہ سے وہی علامات شروع ہوگئیں‘ اس بار میں اپنی زندگی سے بالکل ہی مایوس ہوچکا تھا‘ سوکھ کرہڈیوں کا ڈھانچہ بن چکا تھا۔پھر میرے ایک مخلص دوست نے میری طبیعت کو بھاپنتے ہوئے مجھے آپ کاعبقری رسالہ دیا اور کہاکہ اس کو پڑھ کر فیصلہ کرو کہ ابھی بھی ایسے لوگ موجود ہیں یا نہیں؟ میں نے آپ کا عبقری رسالہ پڑھا تو اس میں ’’عبقری ادویات کی شفاء یابی‘‘ میں سے اپنے ٹی بی کے مرض سے نجات کیلئے ’’شفاء حیرت سیرپ‘‘ لے کرلکھی گئی ترکیب سے پینا شروع کردیا۔ میں تقریباً 27 بوتلیں پی لیں۔ جیسے جیسے میں یہ سیرپ پی رہا تھا میری طبیعت میں دن بدن بہتری آرہی تھی‘ اس کے ساتھ میں عبقری دواخانہ کی اکسیرالبدن اور فٹنس فولاد ٹانک کا استعمال بھی لکھی گئی ترکیب کے مطابق جاری رکھا۔الحمدللہ! چند ماہ میں ہی اللہ تعالیٰ نے مجھے اس موذی مرض سے شفاء دے دی ہے اور میں نے اب ٹیسٹ کروائے ہیں تو اس میں ٹی بی کا نام و نشان تک نہیں ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اسی طرح نیک نیتی، اچھی اور معیاری ادویات ہم تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے رکھے۔ آمین ثم آمین! (غ۔ م )۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں