xقارئین السلام علیکم! میرے بے شمار مسائل تھے‘ شیخ الوظائف نے مجھے سارا دن درود ابراہیمی پڑھنے کا فرمایا۔ میں سارا دن چلتے پھرتے وضو بے وضو ہر حال میں یہ درود پڑھتی ہوں‘ اللہ نے اتنے احسانات کیے اور ایسی ایسی مشکلات ٹال دیں کہ میں حیران ہوں۔ (ا،ظ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں