سورئہ انعام کی آیت نمبر45 ’’فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْاوَ الْـحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ‘‘تک نہایت کثرت عاجزی، مفلسی، مستقل مزاجی سے پڑھیں۔ انشاء اللہ کینسر کا خاتمہ ہو جائے گا۔
کینسرکے علاج کا نسخہ:کلونجی100گرام، قسط ِشیریں 200 گرام، میتھی کے بیج 25گرام تمام اشیاء کو کوٹ چھان کر سفوف بنائیں۔ خوراک چھوٹا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد پانی سے استعمال کریں۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں