محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتی ہوں اور آپ کے درس ضرور سنتی ہوں۔ ایک مرتبہ میں نے عبقری دواخانہ سے شہد خریدا تو انہوں نے شہد کی بوتل کے ساتھ ایک چھوٹا سا کتابچہ ’’عبقری ادویات کی شفایابی‘‘ بھی ڈال دیا‘ گھر آکر میں نے اس میں سے عبقری دواخانہ کی ادویات کے فوائد پڑھے تو مجھے میری کزن کی بیماری یاد آگئی‘ اس کو ماہواری کا مسئلہ تھا‘ جس کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان تھی۔میں نے عبقری ادویات کی شفاء یابی کتابچہ سے دیکھ کر عبقری دواخانہ کی دو ادویات ’’ہارمونز شفاء‘‘ اور ’’خاتون شفاء‘‘ منگوا کر اسے دیا‘ اس نے لکھی گئی ترکیب کے مطابق اس کو استعمال کرنا شروع کردیا۔ اس کا یہ دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا جو عرصہ دراز سے علاج کروارہی تھی لیکن اس کو افاقہ نہیں ہورہا تھا لیکن ان دو دوائوں نے اس کو مکمل ٹھیک کردیا ہے۔اس میں اور بھی بہت سی ادویات ایسی ہیں جن کا دوسروں کو استعمال کروایا ہے جنہیں بہت افاقہ ہوا ہے۔
آپ کی ادویات کا سب بڑا فائدہ یہ ہے کہ ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں کیونکہ’ عبقری دواخانہ‘ کی ادویات کا استعمال میں نے بھی کیا تھا ان کا کوئی نقصان نہیں ہے فائدہ ہی فائدہ ہے۔ میرے گھر میں عبقری دواخانہ کی مختلف ادویات موجود رہتی ہیں جس سے میں اور میرے گھر والے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں۔ہم سب گھر والوں نے انگریزی ادویات کا استعمال بالکل ختم کردیا ہے کوئی بھی بیماری ہو‘ عبقری دواخانہ کی ادویات میں اس کی شفاء محفوظ ہے۔ میں اپنے جاننے والوں کو بھی عبقری کی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیتی ہوں۔الحمدللہ! جس نے بھی میرے کہنے پر عبقری دواخانہ کی دوا استعمال کی اس نے اس کی تعریف ہی کی ہے۔ وہ چھوٹا سا کتابچہ جو کہ مجھے بالکل مفت ملا آج بے شمار کیلئے شفاء کا پیغام لایا ہے۔ الحمدللہ! اس سے پڑھ کر جو دوا استعمال کی جائے کرم ہوجاتا ہے۔ (م۔ ن )
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں