محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!نوجوانی میں غلط صحبت اور گناہوں کی سزا مجھے فوراً یہ ملی کہ مجھے احتلام اور جریان کا مرض لاحق ہوگیا‘ شدید تکلیف اور اذیت رہتی‘ خود سے نفرت ہوگئی‘ بے شمار حکیموں اور ڈاکٹروں کو مہنگی مہنگی فیسیں دیں‘ مگر صرف وقتی فائدہ ہوتا‘ ہروقت ٹانگوںمیں درد رہتا‘ رنگت پیلی‘ آنکھیں اندر کو دھنس گئیں‘ کلائیاں سوکھ گئیں‘ کپڑے پہنتا تو لگتا کہ ہینگر پر لٹکائے ہوئے ہیں۔ ایک دوست نے عبقری دواخانہ کے متعلق بتایا‘ پھر اسی کے ساتھ عبقری دواخانہ مزنگ چونگی میں آیا‘ اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات کا ٹوکن لیا‘ اپنی باری پر اسسٹنٹ صاحب کو بیماری کی تفصیلات بتائیں‘ اسسٹنٹ صاحب نے میری بات غور سے سنی اور مجھے صرف ایک دوا لکھ دی‘ میں ڈر رہا تھا کہ لگتا ہے کہ بہت مہنگی دوا لکھ دی ہے‘ میرے پاس شاید اتنے پیسے بھی نہ ہوں‘ مگر جب میں نے کاؤنٹر پر نسخہ دکھایا تو انہوں نے میرے ساتھ بالکل ایک چھوٹی سی پاؤڈر کی ڈبی رکھ دی ‘ میں نے کیشیئر سے پوچھا مزید بھی دوا ہے‘ انہوں نے کہا کہ نہیں آپ کیلئے یہی دوا ہے‘ میں نے دوبارہ نسخہ دکھایا کہ کیا یہی لکھا ہے انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا جی جناب یہی دوا ہے۔ میں دوا اٹھا کر اسسٹنٹ صاحب کے پاس لے گیا‘ ان سے بھی پوچھا کہ کیا آپ نے میرے تمام امراض کیلئے یہ چھوٹی سی 120 والی دوا لکھی ہے‘ تو انہوں نے کہا کہ آپ اس کو یقین توجہ اور لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کریں ان شاء اللہ آپ کو اسی سے شفاء ملے گی۔میں نے یہ دوا چند ماہ مستقل مزاجی سے لکھی گئی ترکیب اور پرہیز کے ساتھ استعمال کی‘ الحمدللہ میرا مسئلہ حل ہوگیا۔ اس کے علاوہ میرے چہرے اور ناک پر دانے تھے جس کیلئے میں نے آپ کے عبقری رسالہ سے دیکھ کر ’’ٹھنڈی مراد‘‘ استعمال کی جس سے دانے ختم اور میری گرمی کا مسئلہ بھی حل ہوگیا۔ (بلال‘ لاہور)
۔یہ پہلے کیوں نہیں ملا(جوہر شفاء مدینہ):السلام علیکم! میں ’’جوہر شفاء مدینہ‘‘ کا قہوہ بناکر اس میں عبقری شہد ڈال کر پیتی اور اپنے بچوں کو بھی پلاتی ہوں جس سے حلق اور معدے کے مسائل حل ہوئے ہیں۔ میرا بیٹا جس کی عمر ماشاء اللہ 23 سال ہے وہ دیسی دوائیوں کو USELESS کہتا تھا لیکن’’جوہرشفاء مدینہ‘‘ کے قہوہ کا دیوانہ ہے اورکہتا ہے کہ امی یہ پہلے کیوں نہیں ملا۔(طوبیٰ فاروق)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں