Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جَو کا دلیہ اور فوائد

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

مجھے جَو کے دلیہ کے متعلق کچھ بتائیے‘ اس کے کیا فوائد ہیں؟ (مسز شاہ نواز‘ بلجیم)
مشورہ:ہمارے پیارے نبی ﷺ کو ستو بہت پسند تھے۔گیہوں سے بھی ستو تیار کیے جاتے ہیں‘ مگر آپﷺ کو جَو کے بنے ہوئے ستو بہت پسند تھے۔ جَو جسمانی کمزوری دور کرتے ہیں‘ معدہ کی سوزش میں مفید ہیں‘ جسم سے ساری غلاظت کا اخراج کردیتے ہیں‘ پیاس کو تسکین دیتے ہیں‘سب سے بڑی بات حضور نبی کریم ﷺ نے جَو کے بارے میں دو باتیں ارشاد فرمائی ہیں‘ مریض کے دل سے بوجھ کو اتار دیتا ہے‘ غم اور فکر سے نجات دیتاہے۔ جَو کا دلیہ عام مل جاتا ہے‘ دودھ میں پکائیے اور ایک چمچ شہد ڈال کر ناشتہ میں کھائیے‘ جسم کو تقویت اور معدہ کا السرچند ہفتوں میں ٹھیک ہوجاتا ہے۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 999 reviews.