۔کھانوں کو محفوظ رکھنے کی تدابیر
فریزر میں اسٹوریج کا مجوزہ وقت | فریج میں محفوظ کرنے کی مدت | اشیاء |
دس ماہ | تین دن | بڑا گوشت |
آٹھ ماہ | تین دن | چھوٹا گوشت |
چھ ماہ | دو دن | مچھلی |
نوٹ: تازہ گوشت کو صاف کرنے کے بعد ایلومینیم فوائل یا پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر فریز کریں۔ اس طرح تازگی اور لذت دونوں برقرار رہتے ہیں۔
دیگر کھانے
فریج میں محفوظ کرنے کی مدت | اشیاء |
چھ ہفتے | مکھن |
دو ہفتے | پنیر |
بارہ ماہ | انڈے تازہ |
ایک ہفتہ | انڈے ابلے |
چار دن | دہی |
سبزیاں
فریج میں محفوظ کرنے کی مدت | اشیاء |
پانچ دن | کارن، پالک |
دو ہفتے | مٹر،کھیرے، سلاد |
تین ہفتے | سبزمرچیں |
ایک ماہ | گاجر،گوبھی،مولی |
تین ماہ | بندگوبھی،لہسن،آلو |
چھ ماہ | ادرک |
نوٹ: سبزیوں کو ٹھنڈے پانی سے دھوکر چھلنی میں پانچ نچوڑ لیا جائے اس کے بعد شاپر یا ہوا ائیرٹائٹ باکس میں رکھا جائے۔ سبزیاں رنگ بدلنے لگیں تو انہیں ضائع کردیں۔ کوشش کریں تازہ سبزی استعمال کریں‘ رمضان المبارک میں دو سے تین دن سبزی سٹور نہ کریں۔
پھل
فریج میں محفوظ کرنے کی مدت | اشیاء |
تین سے پانچ دن | اسٹرابیریز |
چھ دن | تربوز |
دو ہفتے | خوبانی،چیری،پپیتا |
تین ہفتے | امردو، آم، ناشپاتی |
ایک ماہ | لیموں |
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں