معدے کے امراض ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ جل شانہ آپ کو درازی عمر بالخیر اور صحت عطا فرمائے تاکہ آپ اسی طرح دکھی اور بیمار انسانیت کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین! حکیم صاحب میں نے آپ سے تقریباً تین ماہ پہلے اپنے معدہ کی بیماری کے بارے میں مشورہ کیا تھا اور آپ نے مجھے ’’اصلاح معدہ و جگر کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا جو میں تقریباً تین کورس استعمال کرچکا ہوں۔ ماشاء اللہ واضح فرق پڑا ہے۔(محمد اعجاز ، ہری پور)
گیس اور گلے کےمسائل ختم!اب مکمل فٹ ہوں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے عبقری دواخانے کی ادویات ’’ستر شفائیں اور روحانی پھکی‘‘ کا استعمال کیا بہت فائدہ پایا۔ میں بہت کمزوری محسوس کرتا تھا پٹھوں کی کمزوری بہت زیادہ تھی تھوڑا سا پیدل چل کر تھک جاتا تھا سانس پھولنا شروع ہو جاتا۔ ’’ستر شفائیں‘‘ استعمال کرنے سے اعضا ءقوی ہوگئے‘ سانس پھولنا بند ہوگیا۔ میلوں پیدل چلتا ہوں تھکتا نہیں ۔ اس کے علاوہ ہاضمے کا مسئلہ تھا‘ گلا اکثر خراب رہتا تھا‘ گلے میں خراش معمول تھا‘ روحانی پھکی کے استعمال ہاضمہ بہترین ہوگیا اب کوئی مسئلہ نہیں۔ ہر قسم کے کھانے کھا سکتا ہوں‘ گیس کا مسئلہ ختم ہوگیا اور گلا بالکل ٹھیک ہوگیا ہے۔ (خواجہ جمیل قادر)
والدہ کے ریڈ سیل نہیں بنتے تھے! اب ٹھیک ہیں!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی نسلوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین۔میری والدہ کو مہروں کا مسئلہ تھا اور ساتھ میں شوگر بھی تھی اور انگریزی ادویات کے استعمال سے معدہ بھی جواب دے رہا تھا۔ خون کی کمی اور ریڈ سیل نہیں بنتے تھے ۔ میں نے عبقری دواخانے کی ادویات جوہر شفاء مدینہ اور ہیپاٹائٹس نجات سیرپ مسلسل تین ماہ والدہ کو استعمال کروایا‘الحمدللہ والدہ بالکل ٹھیک ہوگئی ہے۔(طاہرہ،پشاور)
تین بوتلیں اور بال گرنا ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!تین ماہ پہلے میں نے آپ کو خط لکھا تھا میرے بال بہت زیادہ گرتے تھے آپ نے طب نبوی ہیئر آئل استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے اس کی تین بوتلیں استعمال کر لی ہیں الحمدللہ! بال اترنا بند ہوگئے ہیں۔(پوشیدہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں