Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

معدہ کی بیماریوںسے پیچھا چھڑوانا ہے تو ادھر آئیے!

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

معدہ کی جملہ بیماریوں سے پیچھا چھوٹ گیا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا سب سے بڑا مسئلہ موٹاپا تھا‘ اس کے علاوہ معدہ خراب، نظر کی کمزوری اور سردرد تو روزانہ کا معمول تھا۔ کافی ادویات استعمال کیں لیکن وقتی طور پر فرق پڑتا۔ میں انگریزی ادویات سے تنگ آچکی تھی پھر ایک دن میرا بھائی عبقری رسالہ لایا وہ عرصہ دراز سے عبقری کا قاری ہے لیکن اس دن میں نے خاص عبقری کا مطالعہ کیا کہ اس میں ہے کیا میں نے اس کا مطالعہ دلچسپی سے کیا میں حیران ہوئی کہ میری ان بیماریوں کا علاج تو اس میں چھپا تھا۔ میں نے فوراً عبقری دواخانے کے نمبر پر فون کیا اور اسسٹنٹ حکیم صاحب سے اپنی بیماریوں کے متعلق بتایا انہوں نے میرے لیے موٹاپا کورس، روحانی پھکی کا نسخہ تجویزکیا میں نے بذریعہ ڈاک منگوایا اور اس کا استعمال شروع کیا۔ میں حیران ہوئی کہ روحانی پھکی کے صرف تین دن کے استعمال سے میرا معدہ بالکل ہلکا پھلکا ہوگیا ایسے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ اور موٹاپا کورس کے استعمال سے میرے وزن میں واضح کمی آئی میں بہت خوش ہوں اور موٹاپا کورس جاری ہے اللہ پاک عبقری دواخانے کو آباد رکھے۔ آمین۔ (پوشیدہ)
یہ دوا کسی معجزے سے کم نہیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!کے بعد دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو صحت اور عافیت والی لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح آپ مخلوق خدا کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین! عبقری کی ادویات ’’سکون افزاء ٹانک‘ ستر شفائیں، ٹھنڈی مراد، جوہر شفائے مدینہ اور روحانی پھکی‘‘ میرے لیے معجزہ سے کم نہیں۔ میں عرصہ تین سال سے خون کی کمی اور پیٹ کی جملہ بیماریوں میں مبتلا تھا عبقری دواخانے کی ان ادویات کے استعمال سے مجھے ان بیماریوں سے نجات مل گئی۔اب تو عبقری کی ادویات میرے گھر میں ہر وقت موجود رہتی ہیں۔(راجہ سلیم اختر،تلہ گنگ)
پیشاب کنٹرول کورس سے شفاء ملی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ستمبر میں میں نے آپ کو اپنے مثانہ کی بیماری کے بارے میں خط لکھا تھا جواب میں آپ نے ’’پیشاب کنٹرول کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ الحمد اللہ اس کے استعمال سے میری بیماری ختم ہوگئی اور میں اب ٹھیک ہوں۔ اب میں پانچ وقت کی نماز آسانی سے پڑھ سکتی ہوں پہلے مثانے کی کمزوری کے باعث پیشاب کے قطروں سے کپڑے ناپاک ہو جاتے جس وجہ سے میں کافی پریشان رہتی تھی لیکن اب اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ (ثانیہ مختار،پھالیہ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 499 reviews.