چھاتی کے انفیکشن میں مبتلاشفاء پالیں
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری اہلیہ گزشتہ ہفتہ ملیریا بخار اور چھاتی کے انفیکشن میں مبتلا ہوگئی تھی ڈاکٹر کو چیک اور ایکسرے کروایا جس سے چھاتی میں انفیکشن آیا ۔ میں نے عبقری دواخانہ کا ’’شفائے حیرت‘‘ سیرپ لیا اور گھر چلا گیا۔ اہلیہ کو استعمال کروایا‘ ایک ہی بوتل کےاستعمال سے چھاتی پر بلغم وغیرہ کا اخراج ہوا اب وہ بہت بہتر ہے۔الحمدللہ! گھر میں کسی کو کوئی بھی مسئلہ ہو میرا عبقری ادویات پر سوفیصد اعتماد ہے‘ شروع میں جب عبقری کی ادویات گھر لاتا تو اکثر مذاق کا شکار بھی بنتا کہ تم کیا ڈاکٹروں کو چھوڑ کر ہربل ادویات کے پیچھے پڑگئے ہو مگر جب فوری بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے شفاء ملتی ہے تو اب مجھے تمام گھر والے عبقری رسالہ میں پڑھ کر عبقری ادویات منگواتے ہیں۔(محمد عامر، لاہور)
الرجی کورس سے الرجی سے جان چھوٹ گئی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی صحت عطا فرمائے۔ تسبیح خانہ ہمیشہ قائم آبا د رہے‘ آمین۔ میں نے خط کے ذریعے آپ کو اپنی الرجی کی بیماری سے آگاہ کیا جس کے جواب میں آپ نے ’’الرجی کورس‘‘ تجویز کیا‘ میں نے اس کا استعمال باقاعدگی سے کیا جس کا مجھے بہت فائدہ ہوا اب میری الرجی سے جان چھوٹ گئی ہے۔ (پوشیدہ)
بازو میں سخت درد تھا ستر شفائیں سے آرام ملا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری دواخانے سے ’’روحانی پھکی، ستر شفائیں، مرہم سکون اور شہد لیکر گئی ۔ ایک رات میرے بازو میں شدید درد تھا اس قدردرد کی شدت تھی کہ میر ے آنسو نکل گئے۔ میں نے ستر شفائیں کھائی اور تھوڑی سی منہ میں بھی رکھ لی مجھے نیند آگئی اور صبح تک میں ٹھیک تھی۔ اگرگلے میں درد ہو تو سترشفائیں سے آرام آتا ہے میرے گھٹنے میں حالانکہ مسئلہ ہے ستر شفائیں اور روحانی پھکی کھاتی ہوں فوراً درد ختم ہو جاتاہے۔ جلے ہوئے پر مرہم سکون لگانے فوری آرام آتا ہے آبلے وغیرہ نہیں پڑتے اور داغ بھی نہیں پڑتا۔ (بشریٰ خالد، لاہور)
بواسیر کورس سے بیماری ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری نانی کی عمر 75 سال کے قریب ہے ان کو بواسیر تھی کافی ڈاکٹرز اور حکیموں سے علاج کروایا پر فرق نہ پڑا۔ پھر میں عبقری سے ’’بواسیر کورس‘‘ منگوایا اور نانی کو استعمال کروانا شروع کیا تقریباً چار کورس کے استعمال سے میری نانی بالکل ٹھیک ہوگئی ہیں جیسے کوئی بیماری تھی ہی نہیں مجھے وہ دعائیں دیتی ہیں اور میں آپ کو اور عبقری ادارہ کو۔(شاہ جہاں، ڈی جی خان)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں