Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بلغم جڑ سے اُکھڑ دینے والابیلچا

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

کمر کی شدید درد سے نجات مل گئی
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری کمر میں شدید تکلیف تھی بعض اوقات تکلیف اس درجہ بڑھتی کہ اٹھنا بیٹھنا بھی مشکل ہوجاتا جس نے جہاں ڈاکٹر کابتایا میں وہاں گیا لیکن کمر درد نہ جاسکا اور ہزاروں روپے ضائع کیے پھر ایک دوست نے مجھے عبقری دواخانہ کا بتایا میں نے فون پر اپنا مسئلہ بیان کیا تو اسسٹنٹ حکیم صاحب نے مجھے ستر شفائیں استعمال کرنے کا مشورہ دیا میں نے فوری منگوائی اور استعمال شروع کیا اللہ کا کرم ہوگیا اور ایک ڈبی کے استعمال سے ہی میرا کمر درد جاتا رہا۔میرا ایک دوست جسمانی طور پر بہت کمزور تھا اس کے گال پچک گئے تھے اور دھنستے جارہے تھے میں نے اس کو عبقری کی ’’اکسیرالبدن‘‘ کے استعمال کا مشورہ دیا پھر وہ مجھے دو ماہ بعد ملا تو میں حیران رہا گیا کہ یہ وہی ہے ماشاء اللہ سے تندرست و متوازن گال اُبھرے ہوئے میں نے اس سے کہا کیا استعمال کیا ہے؟ اس نے کہا کہ تو نے خود ہی تو عبقری کی ’’اکسیر البدن‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا میں نے استعمال کی اللہ کے فضل سے میں اب تندرست ہوں۔ ’’اکسیرالبدن‘‘ میں نے ایک بزرگ کو استعمال کروائی پہلے وہ سست اوربمشکل لاٹھی کے سہارے چلتے تھے‘ مگر اکسیرالبدن استعمال کرنے کے بعد لاٹھی تو اب بھی ان کے ہاتھ میں ہے مگر اس کا سہارا بہت کم لیتے ہیں‘ پہلے سے بہت بہتر اور تندرست محسوس ہوتے ہیں۔ میرا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اسی طرح میرا ایک دوست جو گوجرانوالہ میں رہتا ہے ایک روز اس نے مجھے فون کیا کسی کام سے تو ہر دو منٹ بعد کہے ٹھہرئو میں ابھی آتا ہوں ہولڈ کرو جب دو تین بار اس نے ہولڈ کروایا تو میں نے کہا کیا بات ہے؟ اس نے کا کہ یار مجھے بلغم کا مسئلہ ہے میں نے اس کو فوراً عبقری دواخانہ کا ’’شفائے حیرت سیرپ اور بنفشی قہوہ‘‘ کے استعمال کا مشورہ دیا اس نے عبقری کی گوجرانوالہ میں ادویات کی ایجنسی سے فوراً جا کر یہ ادویات طلب کیں اور استعمال شروع کیا‘ تقریباً دس دن بعد اس کی کال آئی اور کہنے لگا یار تو نےکیا چیز بتا دی۔ میری تو بلغم جڑ سے ختم ہوگئی ‘ کمال کی دوا ہے ’’شفائے حیرت سیرپ‘‘ اب میرے گھر میں جس کو بھی کھانسی، بلغم کا مسئلہ ہو میں اس کو ’’شفائے حیرت سیرپ‘‘ استعمال کرواتا ہوں‘ دوسے تین دن کے استعمال سے کھانسی ختم ہو جاتی ہے۔( سعید الرحمن، کراچی)
پھوڑے پھنسیوں کا نام و نشانہ نہ رہا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے عبقری کی ادویات سے بہت فائدہ حاصل ہوا ہے سب سے پہلے میں ’’چہرہ شفاء‘‘ کا ذکر کروں گی میرے چہرے اور جسم پر کافی بڑے بڑے پھوڑے پھنسیاں نکل آئی تھیں اور اس کا درد ناقابل برداشت ہورہا تھا میں نے عبقری کی ’’چہرہ شفا‘‘ دوائی کا استعمال شروع کیا اور چند دنوں میں پھوڑے پھنسیوں سے جان چھوٹ گئی۔ اس کے علاوہ میرا جسم پھول رہا تھا اور جسم پر موٹاپا آگیا تھا اس کے لیے عبقری کا ’’موٹاپا شفاء کورس‘‘ کا استعمال کیا ابھی دو کورسز کے بعد تیسرے کورس شروع ہی کیا تھا میں لاپرواہی کرگئی لاہور میں رہتی ہو ں اس لیے کھابے کا شوق ہے۔ پھر میں نے پرہیز شروع کیا اور دوبارہ کورس لے کر استعمال شروع کیا میرا وزن اب کافی کم ہوگیا اور میں ابھی بھی باہر کی تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کرتی ہوں۔ اس کے علاوہ عبقری کی ادویات اکسیر البدن، جوہر شفائے مدینہ، روشن دماغ اور آنکھ شفاء میرے گھر میں ہر وقت موجود ہوتی ہے اب مجھے ڈاکٹرز کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ہے اپنا علاج خود ہی کرلیتی ہوں۔(تنزیلہ نوشین، لاہور)
فالج زدہ شخص چلنے پھرنے لگا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں نے عبقری میں زرغونی نقرائی کے ساتھ نشاطی کا استعمال پڑھا اور عمل کیا کافی فائدہ پہنچا میں 10 ڈبی منگواتا ہوں دوکانداری کیلئے نہیں بلکہ گھر کے لیے 2ڈبی میری، 2 ڈبی بیوی کی، 4 ڈبی اپنے لڑکوں کی اور ایک ڈبی اپنے دوست کے لیے اور ایک ڈبی کسی غریب آدمی کو جو فالج ذدہ ہوں اس کو ہدیہ کرتا ہوں ماشاء اللہ سے فائدہ مند دوا ہے۔ (میاں اقبال حسین، کوہاٹ)
چہرہ داغ دھبوں سے ہوا صاف و شفاف
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری بیٹی کے چہرے پر داغ دھبے اور پانی والے دانے تھے اس کو انگریزی ادویات کا استعمال کروایا پر آرام نہ آسکا پھر میں نے عبقری رسالہ پر ’’دیسی کریم‘‘ کے بارے پڑھا اور فوری سے فون پر آرڈر دے کر منگوائی اور اپنی بیٹی کو استعمال کرائی ماشاء اللہ سے اب میری بیٹی کا چہرے صاف و شفاف ہوگیا ہے۔(والدہ عمر، لاہور)
بچے کو بھوک نہیں لگتی تھی اب کچھ نہیں چھوڑتا
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے بچے بہت کمزور تھے اور کھانا بھی ٹھیک سے نہیں کھاتے تھے میں نے عبقری کا ’’فولاد ٹانک اور شہد‘‘ کا استعمال کروانا شروع کیا اس کے علاوہ روحانی پھکی بھی وقتاً فوقتاً دیتی رہی ماشاء اللہ سے میرے بچے آپ بالکل ٹھیک ہے اور کھانا بھی کھاتے ہیں اور جسمانی طور پر بھی توانا نظر آتے ہیں۔ (شمائلہ اقبال، گجرات)
صحتمند و توانا ہونے کا راز
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں صحت کے لحاظ سے کافی کمزور تھا اور سوچتا تھا کہ میری صحت بھی کبھی ٹھیک ہوگی یا نہیں؟ یہی ہر وقت سوچتا رہتا تھا پھر میں نے عبقری رسالہ پر ’’عبقری افزاء‘‘ بارے پڑھا اور فون پر آرڈر دے کر منگوایا اور استعمال کرنا شروع کیا چند ہفتوں میں ہی میری صحت بننا شروع ہوگئی اب لوگ مجھے دیکھ کر حیران ہوتے ہیں۔ (محمد وقار لیاقت، سرگودھا)
عبقری کی ہر دوا کمال
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کی ہر دوا میں شفاء ہے روحانی پھکی، نجات سیرپ، ہیپاٹائٹس نجات سیرپ، ستر شفاء، دم والا شہد، چھوٹی مکھی کا شہد، جوہر شفائے مدینہ، مرہم سکون ہر دوا کمال ہے بلکہ اب میرے گھر کی ضرورت ہے۔ (بینش، لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 309 reviews.