Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری ادویات آزمانےکے بعد سچے کھرے نتائج قارئین کے نام

ماہنامہ عبقری - دسمبر 2019ء

شوگر کنٹرول ہوگئی
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 58 سا ل ہے اور کمپیوٹر پر کام کرتا ہوں۔ 2007 سے مجھےشوگر کی بیماری ہے حکیمی، ہومیو اور انگریزی ادویات کا استعمال بے جا کیا لیکن فرق نہیں پڑا ۔ آج کل عبقری کا ’’شوگرکورس‘‘ شروع کیا ہے جس سے مجھے کافی فرق محسوس ہوا ہے اور شوگر بھی کنٹرول میں ہے۔ (محمد اسرائیل، مردان)
عبقری کی ادویات ہر گھر کی ضرورت
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری کی ادویات ستر شفائیں، جوہر شفائے مدینہ روحانی پھکی، دانتوں کے لیے سچا منجن، کان شفاء ہمارے گھر کی ضرورت بن گئیں ہیں۔اگر کسی ہمسائے کو بھی کوئی بیماری ہوتو عبقری ادویات ان کو سبیل اللہ دیتی ہوں(مسز نسرین، راولپنڈی)
عبقری کی ہر دوا شفایاب
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کی ادویات خود بھی استعمال کررہا ہوں اور دوسروں کو بھی استعمال کا مشورہ دیتا ہوں۔ عبقری شہد، ستر شفائیں، روحانی پھکی، کراماتی تیل اور یورک ایسڈ کورس اور اس کےعلاوہ باقی ادویات بھی بہت ہی فائدہ مند ہیں۔ (شمس الرحمان، کوہاٹ)
نزلہ، کھانسی، جسم درد اور سستی سے ملی نجات
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ایک دفعہ میں کافی بیمار ہوگیا۔ زکام، نزلہ، کھانسی، جسم میں درد اور سستی نے مجھے گھیر لیا۔ انگریزی دوائی کھائی لیکن ایک دن سکون کے بعد پھر وہی پرانی حالت ہوگئی۔ میرے دوست نے مجھے کھانسے ہوئے دیکھا تو پوچھا کیا ہوا آپ کی حالت مجھے ٹھیک نہیں لگ رہی ہے میں نے اس کو ساری صورت بتائی ۔ اس نےاپنی جیب سے ستر شفاء دوائی نکالی اور مجھے سے کہاں اس میں سے ایک چٹکی لے لوں۔ میں نے ایک چٹکی لے کر چوسنا شروع کی۔ سترشفاء نے تو واقع مجھے حیران کردیا۔ نزلہ، زکام، کھانسی، جسم میں درد کا کچھ ہی دیر میں خاتمہ ہوگیا اور میں چاق و چوبند اور میرا جسم میں ہلکا پن محسوس ہونے لگا جیسے کوئی نئی قوت حاصل ہوگئی ہے واقع ستر شفاء لاجواب دوا ہے۔(شعیب احمد، فیصل آباد)
بالوں کے مسئلے اب ہوئے دور
محترم جناب حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ایک مرتبہ کام کے سلسلے میں لاہور میں تھا تووہاںایک مولوی صاحب کے پاس میں نے ہیئرآئل دیکھا‘ میں یہ دیکھ کر حیران ہوا کہ یہ تو عبقری والوں کا ہے‘چونکہ ماہنامہ عبقری پڑھتا تھا اور جب ہیئرآئل پر عبقری کا مونوگرام دیکھا تو میں نے ان سے پوچھا یہ آپ کو کہاں سے ملا؟ تو وہ کہنے لگے کہ ایک مرتبہ حکیم صاحب مجھے کہیں سفر میں ملے میں نے اپنے بالوں کا مسئلہ ان سے بیان کیا تو انہو ں نے فرمایا کہ عبقری دواخانہ کا طب نبویؐ ہیئرآئل استعمال کیا کرو ۔ میں اس وقت سے یہ عبقری دواخانہ کاطب نبویؐ ہیئرآئل استعمال کررہا ہوں اور اللہ کے فضل سے میرے بالوں کے مسائل حل ہوگئے ہیں۔ (شعیب احمد، فیصل آباد)
بدہضمی کی شکایت ہوئی اب پرانی
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے اکثر بدہضمی کی شکایت ہوتی تھی پہلے تو میں انگریزی ادویات استعمال کرتا تھے جو صرف وقتی طور پر اثر کرتی تھی اور کچھ دنوں بعد وہی حالت پھر ہوجاتی۔ میں نے عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی کا استعمال شروع کیا صرف ایک ڈبی کے استعمال سے ہی مجھے بدہضمی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل گئی اس کے علاوہ روحانی پھکی کے کمالات میرے سامنے کھلے یہ جسم کے بوجھل پن کو ختم کرکے جسم کو ہلکا کرتی ہے۔ جسم ، روح اور دماغ میں تازگی لاتی ہے۔ بھوک کو بڑھاتی ہے، کھانے کے بعد کھانا ہضم کرنے میں لاجواب طاقت رکھتی ہے۔ جوانوں اور خاص کر بوڑھوں کے لیے بہترین تحفہ ہے میرے خیال میں روحانی پھکی ہر گھر کی ضرورت ہے۔( شعیب احمد، فیصل آباد)
معدہ کےلاحق امراض دور ہوگئے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں دل کا مریض ہوں اور میری انجیوپلاسٹی ہوگئی ہے ڈاکٹرز کی انگریزی ادویات کے استعمال سے میرا معدہ بالکل خراب ہوگیا تھا پھر ایک دن عبقری رسالہ پڑھا تو کچھ امید کی کرن دکھائی دی اس میں ’’ستر شفائیں اور اکسیر معدہ جگرکورس‘‘ کے بارے پڑھا اور فوراً عبقری دواخانہ قرطبہ چوک مزنگ چونگی سے جاکر لے آیا اور استعمال شروع کیا الحمد للہ اب میرا معدہ بالکل ٹھیک ہے۔ (محمد آصف، لاہور)
35 دمہ کے مریض120روپے میں ٹھیک!
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ماشاء اللہ سے عبقری کی ادویات کے استعمال سے فائدہ ہی ہوتا ہے میں خود بھی استعمال کرتا ہوں اور دوسروں کو بھی منگوا کر دیتا ہوں۔ مجھ سے لوگ عبقری ادویات لے کر جاتے ہیں عبقری کا ’’شفائے حیرت سیرپ‘‘ تقریباً 35 دمہ کے مریضوں کو استعمال کروایا ماشاء اللہ سے دعائیں دیتے ہیں اور آج وہ صحت یاب ہیں۔ اس کے علاوہ پرانا نزلہ زکام ہوتو ’’الرجی کورس‘‘ کا استعمال مفید رہا۔اکثر نوجوان جو جریان، احتلام، سرعت انزال جیسی بیماریوں میں مبتلا ہے ان کو’’نوجوان شفاء‘‘ استعمال کروائی ماشاء اللہ سے اب ٹھیک ہیں۔ (محمد ایثار الحق، نواں جنڈانوالہ)
ماہواری کے مسئلے ہوئے حل
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے ماہواری کا بہت زیادہ مسئلہ تھا کبھی آتی تو مسلسل آتی نہ آئے تو چار چار ماہ نہ آئے میں بہت پریشان تھی انگریزی ادویات کا بھی استعمال کیا لیکن فرق نہ ہوا۔ پھر میری سہیلی نے مجھے عبقری دواخانہ کے بارے میں بتایا میں اور میری سہیلی دواخانہ آئے اور اسسٹنٹ حکیم سب کا مسئلہ بتایا انہوں نے مجھے ’’اکسیر البدن اور جوہر شفائے مدینہ‘‘ کے استعمال کا مشورہ دیا میں نے استعمال کیں اللہ کا شکر ہے اب ماہواری بالکل نارمل ہوگئی ہے اور ورم اور زخم کا بھی خاتمہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں میں خارش ہوتو ’’آنکھ شفاء‘‘ کا استعمال چھوٹے بیٹے کے کان میں تکلیف تھی اس کو ’’کان شفاء‘‘ کا استعمال کروایا ماشاء اللہ سے سب ٹھیک ہوگیا ہے۔(اہلیہ شیخ انوار،لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 308 reviews.