Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جدید دور کے واقعات…… دو کالم

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

عروج فاطمہ‘راولپنڈی۔ رخشندہ‘ گوجرانوالہ۔ نصرت ناز‘  پیرووال۔ عبدالناصر‘ وزیرآباد۔ سمیرا فرید‘ راولپنڈی۔ رفعت افتخار‘ لاہور۔ عروج کنول‘ راولپنڈی۔ جمیل ارشد‘ واہ کینٹ۔ نزہت غفور‘ ڈی جی خان۔ عبداللہ مدنی‘ لاہور۔ محسن خان‘ کراچی۔ فرحت اظہر‘ تلہ گنگ۔ عائشہ صدیقہ‘ راولپنڈی۔ نثار احمد‘ ڈی جی خان۔ ہاجرہ علی‘ گجرات۔ فائزہ صدیقی‘کراچی۔ ثناء خالد‘ پھلروان۔ ماہم ارشد‘ لاہور۔ افتخار احمد‘ لاہور۔ محمدفیضان خورشید‘ لاہور۔ سعدیہ لاہور۔ عبداللہ یاسین‘ گوجرخان۔ اسامہ خالد‘ رحیم یارخان۔ جمشیدعلی‘ نوشہرہ۔ احمدالیاس‘ ڈیرہ غازیخان۔ سحرافشین‘ لاہور۔ محمدعدیل خالد‘ لاہور۔ صاحب سلطان‘ بٹ گرام۔ اللہ نور‘تلہ گنگ۔ کامل حیدر کلاسن‘ مہران شاہ۔ شاہ نواز خان‘ خانیوال۔ وسیمہ طاہر‘ لاہور۔ محمدقمرالزمان‘ کراچی۔ شازیہ اسماعیل‘ کراچی۔ اسماء نور‘ منڈی صادق گنج۔ جاویداقبال‘ کراچی۔ عاصمہ جبیں‘ راولپنڈی۔ ساجدہ نسرین‘ تلہ گنگ۔ حماد سعید‘ جڑانوالہ۔ احسن فاروق‘ میاں چنوں۔ افشاں عارف‘ سرگودھا۔ محمدعباس‘ احمدپور شرقیہ۔ فریدہ ٹنڈوالہ یار۔ شمسہ کنول‘ کامونکی۔ عائشہ عندلیب‘ سیالکوٹ۔ عبدالشکور‘ مظفرآباد۔ ن۔خ، کراچی۔ ث۔ح، کراچی۔ خضریٰ ریاض خان‘ کراچی۔ رومانہ خان‘ کامونکی۔ محمدایوب‘ نکہ کہوٹ۔ ظفرادریس خضری‘ لاہور۔ زرین‘ لاہور۔ ندیم احمد شاد انصاری‘ لاہور۔ اختراحمد خان‘ اٹک۔ شفیع محمد‘ بھکر۔ کنول حبیب ڈوڈی‘ سیالکوٹ۔ فرزانہ صدیق‘ گوجرانوالہ۔ کومل شہناز‘ لاہور۔ نسیم اختر‘ خیرپور۔ شہربانو‘ منڈی احمدآباد۔ میمونہ ؓخانم‘ لاہور۔ سائرہ عباس‘ راولپنڈی۔ رخشندہ‘ کراچی۔ سجیلا ناز‘ راولپنڈی۔ سیمہ کراچی۔ بشریٰ تنویر‘ دینہ۔ شگفتہ انجم‘ ملتان۔ محمدسرور‘ فیصل آباد۔ بلال احمد‘ ڈنڈوت۔ عاصمہ آصف‘ اکوڑہ۔ جندل‘ پنوں عاقل۔ عمرانہ اعجاز الرحمٰن‘ کراچی۔ صنم ناہید‘ ہری پور۔ رضیہ بیگم‘ راولپنڈی۔ مسکان مشہود‘ راولپنڈی۔ محمدحنیف‘ کراچی۔ خالدہ پروین‘ اسلام آباد۔ نعیم کوثر‘ فیصل آباد۔ عامرشہزاد‘ اٹک۔ بلال علی مگسی‘کراچی۔ کشور سلطانہ‘ بورے والا۔ الطاف حسین‘ کمالیہ۔ زناش امجد‘ سمندری۔ اطہرسعید‘ کراچی۔ معاذ بیگم الٰہی‘بھاولپور۔ جنگ شیر غوری‘ حیدرآباد۔ وسیم عباس‘ اٹک۔ حلیم الدین‘ میلسی۔ رابعہ بیگم‘ کراچی۔ عامرہ علی‘ لاہور۔ رفیق محمود‘ علی پور۔ سہیل‘ کراچی۔ محمدفاروق‘ کراچی۔ اقرا عمردراز‘ سرگودھا۔ نوشین اقبال‘ سرگودھا۔ ثمینہ بیگم‘ سرگودھا۔ محمدیارفاروقی‘ کراچی۔ دلشاد‘ ماتلی بدین۔ سونیا علی‘ ماتلی۔ محمدعثمان‘ کراچی۔ فرقان طاہر‘ فیصل آباد۔ رضیہ بیگم‘ منڈی بہاؤالدین‘ ہادیہ ہدایت‘ پشاور۔ بشریٰ حیدرآباد۔ نادیہ شاہین‘ سیالکوٹ۔ ثناء ریاض‘ لاہور۔ مرزا ادریس بیگ‘ نارووال۔ محمدسلیمان‘ محمد عدنان‘ سیالکوٹ۔ شمائلہ عرفان‘ملتان۔ فرخشندہ ضیاء‘سیالکوٹ۔ ہاجرہ سجاد علی‘ گجرات۔ ح،ع۔ پوشیدہ۔ عفت جبیں‘ راولپنڈی۔ امتیاز شاکر‘ خوشاب۔ ثناء نوید‘ ملتان۔ طوبہ سلیمان‘ لاہور۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں۔
اِذَا الشَّمْسُ کُوِّرَتْo وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْکَدَرَتْ o وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْo وَ اِذَا الْعِشَارُ عُطِّلَتْ o(التکویر 1تا4) یہ آیات طاق اعداد میں پڑھ سکتے ہیں تین دفعہ‘ سات دفعہ‘ گیارہ دفعہ‘ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چندمہینے ضرور پڑھیں۔
ممتاز بی بی‘ لاہور۔ منظوراں‘ لاہور۔ ثوبیہ منظور‘ لاہور۔ سردار عبدالرزاق خان‘ آزادکشمیر۔ غلام شبیر‘ سیالکوٹ۔ شہزاد‘ کراچی۔ شاہدعلی‘ سانگھڑ۔ محمدنعمان‘ ٹنڈوالہ یار۔ حافظ عتیق الرحمٰن‘ خیرپور ٹامیوالی۔ افتخاراحمد‘ لاہور۔ اقصیٰ جبیں‘ کھاریاں۔ رباب‘ فیصل آباد۔ سیدکاشف انوار‘قصبہ گجرات۔ ثروت النساء‘ رینالہ خورد۔ رابعہ طارق‘ فیصل آباد ام رباب لاہور۔ آمنہ بی بی‘ راولپنڈی۔ نوشین محمد بوٹا‘ محمود پورہ۔ محمد فیاض‘ راولپنڈی۔ روبینہ کوثر‘ ضلع بھکر۔ وسیم جاوید‘ بھکر۔ شبنم طارق‘ بھکر۔ ندیم جاوید‘ بھکر۔ طارق جاوید‘ بھکر۔ محمدکبیرخان۔ بلوچ۔ منیرفاطمہ‘ راولپنڈی۔ محمدانورخان‘ رحیم یارخان۔ تسلیم بی بی‘ ملتان۔ شاہین پروین‘ کراچی۔ رابعہ‘ کراچی۔ اظہرمحبوب‘ راولپنڈی۔ بشریٰ‘ لاہور۔ کرن افضال‘ لاہور۔ محمدفہیم‘ ملتان۔ وجیہہ شمشاد‘ کراچی۔ فرزانہ‘ کراچی۔ ادیبہ‘ پسرور۔ عبدالسلام‘ شنکیاری۔ شعبان علی‘ راولپنڈی۔ سحرش صادق‘ سہنہ پوٹھ۔ نورالعین‘ لاہور۔ یاسمین اکرم‘ گوجرانوالہ۔ زرمش حبیب‘ لیاقت پور۔ نادیہ‘ خانیوال۔ عاصمہ انجم‘ تلنبہ۔ رابعہ خالد‘ سکھر۔ طلعت سلطانہ‘ بہاولنگر۔ انعم منظور‘ کوٹ عبدالمالک۔ احمد سجاد‘ صوابی۔ زینب الہام‘ لاہور۔ شفاعت رسول‘ کراچی۔ حافظ محمد فاروق بیگ‘ سیالکوٹ۔ ارشاد اللہ خان‘ غزنی خیل۔ شہلا خان آفریدی‘ لاہور۔محمد قدیر‘ پنڈی گھیپ۔ اسماء فیصل آباد۔ محمدحسین‘ فیصل آباد۔ محمدبشیر احمد‘ جھنگ۔ محمد افتخار احمد‘ فیصل آباد۔ فہمیدہ کوثر‘ گوجرانوالہ۔ شیزہ امجد‘صادق آباد۔ محمداشرف‘ ساہیوال۔ رافعہ اختر‘ کراچی۔ محمدضیاء الدین‘ پنج نند۔ ماہ نور عرفان‘ راولپنڈی۔ حاجی شفیع محمد‘ میرپور ماتھیلو۔ انیلہ نورین‘ واہ کینٹ۔ فیصل ارشاد‘ رینالہ خورد۔ ساجد‘ بھکر۔ محمداظہر‘ترنول۔ حبیب الرحمٰن‘ پلندری۔ نذرمحمد‘ گجرات۔ محمدجمیل سندھو‘ لاہور۔ آدم حسین‘ اوکاڑہ۔ نعیم اللہ‘ ضلع لوئر دیر۔ ڈاکٹر افتخار علی خان‘ صادق آباد۔ سمیرا‘ گوجرانوالہ۔ جاوید احسان‘ گوجرانوالہ ۔ عمرانہ ناز‘ اٹک۔
آپ تما م درج ذیل عمل کریں۔
ایک وقت مقرر کرلیں چاہے آپ پہلے تھوڑا تھوڑا وقت دینا شروع کردیں تو پھر بیٹھ کر اس کو بغیر تسبیح اٹھائے وجدان کے ساتھ دل ہی دل میں یَالَطِیْفُ‘ یَاعَلِیْمُ‘ یَاخَبِیْرُ اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ روزانہ پڑھتے رہیں‘ باوضو بیٹھیں قبلہ رخ بیٹھیں اس کو پڑھنا شروع کردیں۔ اگر کبھی وقت جو مقرر ہے اور جو جگہ مقرر ہے اس میں کمی بیشی ہوجائے تو بھی کوئی حرج نہیں وقت بدل بھی سکتا ہے جگہ بدل بھی سکتی ہے لیکن اس کو پڑھنا نہ چھوڑیں اور پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں۔ چند دن‘ چند ہفتے اور چند مہینے ضرور کریں۔

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 914 reviews.