Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بیٹی کی الجھن اور میری پوشیدہ بیماری دونوں ختم

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! میں نے گزشتہ خط میں اپنی بیٹی کا ذکر کیا تھا کہ وہ واش روم میں بہت دیر تک بیٹھی رہتی ہے کبھی تو پورا ایک گھنٹہ بعد نکلتی ہے۔ اس کیلئے آپ نے ہر نماز کے بعد سورۂ الم نشرح پڑھنے کیلئے دی تھی‘ وہ پڑھ رہی ہوں اب اس کی عادت سترفیصد ٹھیک ہوگئی ہے۔ اب زیادہ دیر باتھ روم میں نہیں گزارتی۔ اس کے علاوہ اَلْمَلِکُ اَلْقُدُّوْسُ اَلسَّلَامُ کی برکت سے اللہ پاک نے میرا سالہا سال پرانا لیکوریا ایسے ٹھیک ہوگیا جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔ اس سے پہلے میرے شوہر کسی حکیم سے نسخہ لائے تھے وہ میں نے چار ماہ استعمال کیا مگر مسئلہ جوں کا توں رہا۔ مگراللہ کے نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ نے ایک دن میں ہی مسئلہ حل فرمادیا۔ اَلْمَلِکُ اَلْقُدُّوْسُ اَلسَّلَامُ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اپنے مرض کا تصور کرتے ہوئے یا سارا دن کھلا وضو بے وضو‘ پاک ناپاک ہر حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ اللہ پاک اولیاء کی قدردانی نصیب فرمائے‘ تسبیح خانہ سے جوڑے رکھےآمین۔ (حناعامر‘ کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 897 reviews.