شوگر کے مریض کے لیے:ایک دیسی انڈہ لیں ایک پیالے میں لیموں کا اتنا پانی (عرق) لیں کہ انڈہ اس میں پوری طرح ڈوب جائے۔ یہ شام کو کرنا ہے صبح کو انڈے سے چھلکا اتار کر انڈے کی زردی کو علیحدہ کرنا ہے انڈے کی سفیدی کو لیموں کے پانی کے ساتھ مکس کرلینا ہے اگر انڈے کی زردی مل جائے تو وہ پانی نہیں پینا یہ زہر ہے۔ لیموں کا پانی اور انڈے کی سفیدی کے مکس شدہ پانی کو پینا ہے الٹی آئے پیچش آئے پریشان نہ ہو۔ تین دن لگاتار کرنا ہے پھر مندرجہ بالا عمل ایک دن چھوڑ کر دوسرے دن پھر دو دن چھوڑ کرتیسرے دن اسی طرح دنوں کو ڈبل کرتے ہوئے مہینہ میں ایک انڈہ کھانا ہے ایک مینہ چھوڑ کر دوسرے مہینے میں انڈہ استعمال کرنا ہے۔ مٹھائی کھائیں کوئی پرہیز نہیں ہے ان شاء اللہ شوگر کا مکمل علاج ہے۔ (فضل سبحان، میانوالی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں