اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی خوشحال ہو‘ غموں‘ جھگڑوں اور طلاقوں سے پاک ہو‘ تو آپ فوری طور پر اپنی شادیوں میں ’’دو انمول خزانہ‘‘ کتابچہ تقسیم کریں۔ بے شمار واقعات ہیں جنہوں نے شادی میں ’’دوانمول خزانہ‘‘ کتابچہ تقسیم کیا‘ گھر کیا بسے؟ تاج محل بن گئے‘ خوشیوں اور برکات کے گہوارے بن گئے۔ آئیے! اس خیر کے کام کو ہم مزید آگے بڑھائیں! بس ایک بات کہ ہر خیر کے کام کو منفی پہلو سے ہرگز مت سوچیے گا کہ شاید عبقری کا انمول خزانہ بکتا نہیں اس لیے آپ کو یہ بہانے بہانےسے ڈیوٹی دی جارہی ہے۔ جیسا برتن ہوگا ویسی ہی مراد ہوگی۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں