محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری دواخانہ کی ’’شفاء حیرت اور بنفشی قہوہ‘‘ جب سے گھر لائے ہیں‘ ان دو ادویات نے ہمارے گھر سےساری اینٹی بائیوٹک میڈیسنز کی چھٹی کروا دی ہے۔ جب سے ہم نے یہ ادویات گھر میں منگوائی ہیں ہمارے گھر سےنزلہ‘ کھانسی‘ گلا خراب غرض موسم سرما کی جو بھی سوغات ہیں سب کا مقابلہ یہ دونوں ادویات بخوبی کرتی ہیں۔ ہم تو جب بھی بنفشی قہوہ تیار کرکے اس میں شفاء حیرت سیرپ ڈال کر گھونٹ پیتے ہیں‘ عجب تازگی اور سکون ملتا ہے اور ہر گھونٹ پر آپ اور آپ کی نسلوں کی دعائیں دل سے نکلتی ہیں۔ بہت ہی کمال کی چیزیں بنائی ہیں۔(ف،س۔ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں