محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ دکھی انسانوں کے ہمدرد ہیں‘ اس کا منہ بولتا ثبوت عبقری ہے۔ میرے پاس ایک روحانی عمل ہے جو بھی اس کو جتنے یقین کے ساتھ کریگا اتنا ہی زیادہ فائد ہ ہوگا۔ جس کی نظر کمزور ہو اور عینک سے تنگ ہو وہ یہ عمل کرے۔ ہر وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کرکے ایک مرتبہ سورۂ قدر پڑھے۔ ان شاء اللہ کچھ عرصہ کے بعد ہی اس کی نظر ٹھیک ہوجائے گی اور عینک چھوٹ جائے گی۔ (محمد کاشف کھوکھر‘ مظفرگڑھ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں