محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس لیکوریا کے لیے ایک تعویذہے جو میرا آزمودہ ہے۔ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ھُوَالا مُرْھِیَ عَمَانَوِیْلُ بِحَقِّ یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ یَا بَارِیُٔ اَلْمُصَوِّرُ الْاَرْحَام۔ یہ دعا بسم اللہ کے ساتھ لکھ کر تعویذ بنا کر گلے میں پہن لیں اور یہی دعا لکھ کر 40 دن صبح نہار منہ پانی میں گھول کر پی لیا کریں۔ یہ لیکوریا کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔ (ف، بنوں)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں