Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سخت ترین ازدواجی بندش کے شکار3دن میں شفاء یاب

ماہنامہ عبقری - اپریل 2018ء

دواحباب کی شادی ہوئی دو سال بعد دونوں سخت ترین بندش کا شکار ہوگئے اور وہ بندش بہت پریشان کن تھی۔ وہ یہ کہ اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم نہیں کرسکتے۔ وہ میرے پاس آئے اور ان کا علاج بھی میں نے 33 آیات سے 3 دن کیا اوردرج بالا تعویذ دیئے۔

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری کا گزشتہ چند سالوں سے قاری ہوں‘میرے پاس چند تجربات و مشاہدات ہیں میں وہ قارئین عبقری کی نذر کرتا ہوں۔
درد دل کے لئے: دل کے امراض میں مبتلا افراد کیلئے یہ عمل نہایت آزمودہ ہے س

مرتبہ دل پر ہاتھ رکھ کر دم کریں۔ مجھے جب بھی معلوم ہوا کہ کوئی عزیزشخص ہسپتال میں دل کی تکلیف کے باعث داخل ہے تو بس فوراً اس کے پاس جاتا ہوں اس کو درج بالا عمل بتایا ہوں اگر وہ خود نہ کرسکے تو اس کے قریب رہنے والوں کو بتاتا ہوں‘ الحمدللہ ! وہ مریض کی مکمل صحت یابی تک دم کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ شفاء دے دیتے ہیں۔
چار بیماریوں کے لئے: میرے کئی واقف کاراور عزیز ہیں میں نے جسے بھی درج ذیل عمل بتایا ‘ اس نے کیا تو وہ آخری دم تک ان چار بیماریوں سے محفوظ رہے۔ 1۔جنون2۔فالج3۔جذام‘ برص۔ 4۔آنکھوں کے امراض۔ وہ دعا یہ ہے،

مِ وَبِحَمْدِہٖ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِفجر اور مغرب کے بعد صرف تین مرتبہ پڑھیں۔
کالی کھانسی کے لئے مجرب عمل: سورہ الم نشرح 21 مرتبہ پانی اور مصری پر دم کرکے مریض کو کھلایا جائے انشاء اللہ شفاء ہوگی۔ میرے پاس کئی مریض آئے ان کو یہ عمل بتایا تو اللہ نے انہیں شفاء دیدی۔ عمل ایک دن ہی کا ہے پانی اور مصری 3 دن تک استعمال کریں (منرل واٹر نہیں ہونا چاہیے)
پتھری کا علاج: نہایت آزمودہ عمل ہے۔ سورہ الم نشرح 21 مرتبہ 71مرتبہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 60 دم کرکے پئیں اور روزانہ یہ پانی پیتے رہیں۔جلد پتھری ریزہ ریزہ ہوجائیگی۔
پیشاب کی بندش کا علاج: یہ عمل بھی میرا بہت آزمودہ ہے ۔ اول و آخر درود شریف 3 مرتبہ اور سورہ بقرہ آیت نمبر 60 ، 71 مرتبہ دم کرکے پانی پر پئیں، جانوروں کے لئے بھی یہ عمل بہت مجرب ہے۔
سانپ اور کتے کے کاٹنے کا علاج: اگر کسی کو سانپ ، بچھو ، باؤلا کتا یا بھڑ کاٹ لے ، سات مرتبہ سورۂ فاتحہ اول و آخر درود شریف اور منزل ایک مرتبہ دم کردیں۔ بہت آزمودہ ہے اسی وقت تکلیف ختم ہو جاتی ہے اس کیساتھ ایک تسبیح

تک پڑھ کر دم کرنی ہے۔
آدھے سر کے درد کے لئے: سر، دانت اور پیٹ کے درد کے لئے 11 مرتبہ سورہ فاتحہ اول و آخر درود پڑھ کر دم کریں بے پناہ فائدہ ہوگا۔
دمہ کے مریضوں کے لئے: آیۃ الکرسی اور اس کے ساتھ والی دو آیتیں سات یا گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور

کاغذپر لکھ کر مریض کے سینے پر پھیرتے جائیں اور وہ کاغذ پانی میں گھول کر مریض کو پلا دیں۔ ایک عورت جو بالکل لا علاج تھی 33 آیات والی منزل(منزل 33 آیت) 3 دن ایک دفعہ پڑھ کر پھونک دیں وہ ٹھیک ہوگئی۔
بندش کا علاج: دواحباب کی شادی ہوئی دو سال بعد دونوں سخت ترین بندش کا شکار ہوگئے اور وہ بندش بہت پریشان کن تھی۔ وہ یہ کہ اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم نہیں کرسکتے۔ وہ میرے پاس آئے اور ان کا علاج بھی میں نے 33 آیات سے 3 دن کیا اوردرج بالا تعویذ دیئے۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 605 reviews.