Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

رزق‘کاروبار اور عمر میں ترقی ہی ترقی

ماہنامہ عبقری - مارچ2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں سال 2013ء سے عبقری کا قاری ہوں۔ عبقری کی گزشتہ تمام جلدیں پڑھ چکاہوں۔ عبقری کے ایک گزشتہ شمارے سے درج ذیل عمل پڑھا جس کے بے شمار فوائد ہیں۔ عبقری قارئین کی نذر کررہا ہوں۔ ان دو اسماء  کے ذکر سے رزق اور عمر میں ترقی ہوتی ہے‘ ان کا ذاکر کبھی اللہ کے سوا کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ اس کے علاوہ جو شخص ان دونوں اسماء کو عقیق کی انگوٹھی پر کندہ کرکے بائیں ہاتھ میں پہنے تو اس کو رزق آسانی سے ملے اور لوگوں کےدل اس کی طرف مائل ہوں اور جو شخص اس کے حروف کو کسرکرکے سونے‘ چاندی یا زعفران سے شرف شمسی میں لکھ کر روپے کی تھیلی میں رکھے اور ان سے خرچ کرتا رہے تو رقم کبھی ختم نہ ہوگی‘ بشرطیکہ تمام رقم ایک مرتبہ نہ نکالے۔ (کلیم نذیر‘ لاہور کینٹ)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 581 reviews.