ھوالشافی: سونف‘ دھنیا‘ زیرہ سفید‘ اناردانہ ہر ایک پچاس گرام۔ کالانمک پچیس گرام‘ ست لیموں ایک تولہ‘ مصری ایک کلو۔ ترکیب تیاری و استعمال: سب کا سفوف بنالیں‘ چھ ماشہ خوراک صرف تازہ پانی کے ساتھ۔ فوائد: سینے کی جلن دور کرتی ہے۔ قبض کی شکایت رفع کرتی ہے۔ کھانا کھانے کے بعد پیٹ کا اکڑاؤ دور کرتی ہے۔ مفرح ہے‘ ٹینشن اور غم کو دور کرتی ہے۔ منہ کے ذائقے کو صحیح کرتی ہے۔ بھوک لگاتی ہے۔ قے کو بند کرتی ہے۔ امراض معدہ کیلئے مفید ہے۔ (محمد یونس قادری‘ ٹنڈو آدم)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں