Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بواسیر کیلئے عجیب مگر زبردست عمل

ماہنامہ عبقری - جولائی 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! میں آپ کا رسالہ ماہنامہ عبقری بڑے شوق سے پڑھتا ہوں اور اس میں موجود وظائف اور نسخہ جات سے بہت فوائد حاصل کرتا ہوں اور لوگوں کو بھی بتاتا ہوں۔ میرے پاس بواسیر سے نجات کا ایک زبردست عمل ہے جو قارئین عبقری کو تحفہ کے طور پر پیش کررہا ہوں امید ہے قارئین اس کی قدر کریں گے۔
برائے بواسیر: اکن کوناں کون مکونا ہریڑ مریڑ مریا۔ اے دوپٹے جانے کو۔ بواسیرکبھی نہیں ہوگی اسے بار بار پڑھتے رہیں ۔ اس کے علاوہ جب بھی لیٹرین میں جانے سے پہلے تین مرتبہ درج ذیل الفاظ پڑھیں:۔کرکرونی بربیرونی بیرون شُد خدا بزرگ است لا الہ الا اللہ محمدرسول اللہ۔  (ملک رب نواز)۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 892 reviews.