اگر کبھی گوشت یا سبزی (تقریباآدھا کلو )وغیرہ کے سالن میں مرچیں زیادہ ہو جائیں تو ایک چمچہ گھی کھلے فرائنگ پین میں یا کسی برتن میں اچھی طرح گرم کر کے سالن پر ڈال دیں پھر سالن کو دوبارہ فرائنگ پین یا اس برتن میں پلٹ دیں جس میں گھی گرم کیا تھا۔سالن کو ایک دفعہ ابال آنے پر چولہا بند کر کے زائد گھی نتھار لیں ۔مرچیں کم ہو جائیں گی۔ عبقری میگزین جنوری 2007ءصفحہ 5
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں