دال ماش اچھی طرح صاف کرکے دھولیں اور سوکھا کر پیس لیں‘ نہار منہ یہ سفوف آدھا چائےکا چمچ ہمراہ پانی یا دودھ کھائیں، انشا ءاللہ کمردرد ٹھیک ہوجائے گا۔ نہایت آزمودہ ہے۔(ش،ب،نو شہرہ) (عبقری میگزین جنوری 2012ءصفحہ 35)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں