ھوالشافی: شہد‘ بادام روغن‘ زیتون کا تیل‘ کسٹرآئل ایک ایک قطرہ ملا کر پیدائشی بچے یا بچی کو پہلے چند ماہ چٹانا ہے۔ پھر صبح و شام دو دفعہ پھر جیسے جیسے بچہ بڑا ہوتا جائے قطرے بڑھاتے جائیں۔ یہ چیزیں خالص ہونی چاہئیں‘ یہ اجزاء بچوں کی بہت سی تکالیف مثلاً خشکی‘ آنتوں کی صفائی‘ طاقت کیلئے لاجواب ٹانک ہے‘ بچہ صحتمند اور موٹا ہوگا۔ہمارے تمام خاندان کا سالوں سے آزمودہ ہے۔ (ع،ق‘ میانوالی) (عبقری میگزین نومبر2011ءصفحہ05)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں