گلقند 250 گرام اور چھوٹی الائچی دس گرام۔ ترکیب: چھوٹی الائچی پیس کر گلقند میں ملالیں اورصبح سحری کرنے کے بعدایک بڑا چمچ استعمال کریں۔ فائدہ: سارا دن پیاس کا احساس نہیں ہوگا‘ کمزوری اور نقاہت نہیں ہوگی حتیٰ کہ اگر آپ سخت گرمی میں بھی کام کریں ۔چاہیں تو افطاری کے بعد بھی کھاسکتے ہیں۔ بحوالہ کتاب رمضان المبارک کے بکھرے موتی،صفحہ 7
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں