رمضان المبارک کے ہر لمحہ کو کار آمد بنانے کا انوکھا مستند فارمولہ
تیس روزے تیس عبادتیں کتاب میں ہر روز کی ایک عبادت ، جس میں حیرت انگیز اعمال جو مستند کتابوں سے چن چن کر پیش کیے جن کو کرنے والا کبھی نامراد نہیں ہوا آپ کی نسلیں، رزق،عزت، برکت ،روحانیت ،دولت مالدار ہوں اور دکھوں ،مصائب اور دنیا کی الجھنوں سے ہر دم محفوظ رہیں اور عبادات ایسی آسان جو ہر آدمی بخوشی کرسکے ۔اپنے رمضان کو بہترین اور شاندار رمضان بنانے کیلئے یہ کتاب ہر گھر میں موجود ہو ۔رمضان کا بہترین گفٹ ۔۔۔ خریدیں ، بانٹیں اور رمضان میں صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنیں ۔
پانچ کتابوں کی اصل قیمت :600 روپے رعایتی قیمت :300روپے
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں