Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

15 سال سے میرے سینے میںچھپا ایک راز

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک راز آپ کو بتاتی ہوں‘ یہ عمل پانچویں جماعت سے میرا آزمودہ ہے‘ اس وقت میری عمر26 سال ہے گویادس ‘ پندرہ سال سے آزمودہ ہے‘جب بھی اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگنا ہو ‘ کوئی مصیبت سر پر آن پڑے‘ کوئی دعا فوری قبول کروانی ہو‘ میں منت مان کر نفل پڑھ لیتی ہوں اور منت یہ مانتی ہوں:۔ ’’میں جو نوافل پڑھنے لگی ہوں ان کا ثواب اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ارواح کو ہدیہ کروں گی‘‘ کبھی بھی‘ کبھی بھی‘ کبھی بھی خطا نہیں گیا‘ میں نے کہیں سے نہیں پڑھا تھا‘ اللہ تعالیٰ نے بس ایک دن میرے دل میں ڈال دیا‘پہلی دفعہ میں نے ستر نفل مان کر دعا مانگی تھی فوری قبول ہوئی‘ تب سے لے کر اب تک یہی عمل دہرا رہی ہوں‘ واقعی کمال کی چیز ہے۔ نوٹ: اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ثواب ہدیہ کرتے وقت میرے تصور میں نیت دیگر اہل بیت کے علاوہ خاص طور پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ اور واقعہ کربلا کے موقع پر جو ان کے ساتھ ہستیاں تھیں‘ اس عمل میں بہت طاقت ہے۔ (سدرہ نصیر‘ لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 047 reviews.