Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

جگر کا ورم اورقبض بالکل ٹھیک

ماہنامہ عبقری - اپریل 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!املتاس‘ ایک درخت پر گہری براؤن لمبی سی نلی لگتی ہے جوکہ بے شمار فوائد رکھتی ہے‘ مغز املتاس چار تولہ‘ عرق گلاب پندرہ تولہ لے کر رات کو بھگودیں‘ صبح چھان کر بادام روغن چھ ماشہ اور مصری دو تولہ ملا کر پلائیں‘ کھل کر دست آئیں گے‘ قبض دور ہوگی‘ جگر کا ورم ٹھیک ہوگا۔ اگر نزلہ زکام بلغم زیادہ ہو تو نلی سے ایک گول چھوٹا سا ٹکڑا پتلا سا ہوتا ہے نکال کر دودھ میں ابال کر پی لیں آرام آجائے گا۔چھوٹے بچوں کو عموماً نصف ٹکڑا گھول کر دودھ میں دیتے ہیں تاکہ نزلہ بلغم ختم ہوجائے۔ (م۔ش، چکوال)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 631 reviews.