Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری تالیفات اور ان کی وضاحت

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2016ء

اب تک آنے والی میری جتنی بھی تالیفات ہیں ان کے حوالہ جات حقیقت‘ سببِ تالیف یہ سب قارئین تک پہنچانے کی ایک کوشش ہے میں ہر کتاب کا حوالہ دوں گا کہ کتاب کن حوالہ جات سے مل کر ایک کتاب بنی ہے۔اگر میری کسی کتاب میں غلطی ہو‘ اطلاع دیں‘ شکرگزار ہوں گا۔
کتاب نمبر32 :سدا بہار حسن کی ضامن غذائیں: کون چاہتا ہے کہ میں بدصورت ہوں اور کون نہیں چاہتا کہ میں خوبصورت ہوں تو پھر یہ حسن اور جوانی کا حصول کیسے ممکن ہو؟ کیا ادویات سے آپ نے حسن میں اضافہ کرلیا؟ کیا لوشن، کریمیں اور میک اپ نے آپ کو خوبصورت بنادیا؟ ہرگزہرگز نہیں۔ دور جدید میں جہاں نت نئی کریمیں اور لوشنز کی بھرمار ہے مگر پھر ہر کوئی مایوس نظر آتا ہے۔ اسی مایوسی کو دیکھتے ہوئے میں نے یہ کتاب تالیف کی۔ اس کتاب میں حسن کے متلاشیوں کو بتایا کہ آئیے پھر قدرت کے دروازے کی چوکھٹ پر سر رکھیں اور قدرت کی بھیجی ہوئی قدرتی غذائیں اپنے لیے لازم کریں اور ان سے استفادہ کریں۔ اس کتاب کی تالیف میں جن معزز حضرات، کتب اور رسائل سے استفادہ حاصل کیا ان کا نام درج ذیل ہے:۔ محمد یوسف اصلاحی‘ ماہنامہ وارث۔ شبانہ عبدالغنی۔ سبین نور‘ ماہنامہ ذائقہ۔عبداللہ‘ سعدیہ ناز۔عرفانہ انجم۔ ماہنامہ دسترخوان۔حرا تمکین‘ ماہنامہ کچن۔طارق ریاض خان‘ ماہنامہ نوائے صحت۔ڈاکٹرشوکت محمد۔ حیدر جعفری سید۔ نارمن کزنس۔ حکیم ملک محمد عبداللہ۔ سید رشید الدین احمد۔ کوثر چاند پوری۔ ماہنامہ ہمدرد صحت۔حکیم ضیاء الرحمٰن۔ حکیم راحت نسیم سوہدروی‘ حکیم محمد نعیم الحق صدیقی ۔ حکیم سید اختر علی بخاری۔ محمد محبوب اعوان۔ سعادت عزیز غوری۔ ڈاکٹر شیخ محمد اقبال۔ حکیم ظہور حسین خان اسلم۔ ماہنامہ ضیاء الحکمت۔ حکیم ریاض احمد قرشی۔ ڈاکٹر خالد محمود جنجوعہ۔ حافظ محمد اسرار الحق صدیقی۔ حکیم نعیم علی شمسی۔ سید صبیح الزمان۔ حکیم آفتاب احمد قرشی۔ حکیم محمد احمد سلیمی۔ڈاکٹرشفاعت علی۔حکیم محمد انور۔ ماہنامہ قومی صحت۔ ماریہ علی۔ ماہنامہ مرحبا صحت۔ حکیم محمد سعید۔ حکیم نور احمد۔ حکیم خلیق الرحمٰن خلیق۔ ماہنامہ طبیب حاذق۔ تحریم رشید۔ خدیجہ آفاق۔ افشیں انجم۔ شکیل احمد۔ صغیرہ بانو شیریں۔ مسز اسماء حسن۔ طارق ریاض خان۔ شائستہ احمد۔ احسن رشید۔ ماہنامہ اردو ڈائجسٹ۔شفیق احمد‘ ماہنامہ چلمن۔خبرنامہ طب۔نوٹ: اگر کوئی حوالہ غلطی سے رہ جائے تو ضرور اطلاع دیں‘ میں ہر پل اصلاح کا محتاج ہوں۔(ایڈیٹر)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 189 reviews.