محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے بھائی گزشتہ بائیس سال سے یورپ میں مقیم تھے‘ اس سال پاکستان آئے۔ انہیں شدید نزلہ اور زکام کا اٹیک ہوا۔ میں نے انہیں دفتر ماہنامہ عبقری جاکر بنفشی قہوہ اور شفائے حیرت لاکر‘ بناکر پلایا اور دو سے تین دن مسلسل استعمال کروایا۔ جس سے ان کو بے حد افاقہ ہوا۔ یورپ جاتے ہوئے وہ یہ قہوہ اور سیرپ اپنے ساتھ لے کر گئے اور اب انہیں جب بھی زکام کی شکایت ہوتی ہے تو وہ یہ قہوہ بنا کر پی لیتے ہیں جس سے ان کو فوراً آرام آجاتا ہے۔ شکریہ عبقری! جس نے نسل انسانی کو سکون آرام دیا۔ اللہ حضرت حکیم صا
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں