محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے ساتھ عجیب مسئلہ تھا‘ میں ٹھیک ٹھاک بیٹھی ہوتی تھی یکدم میرا بلڈپریشر شوٹ کرجاتا تھا‘ دو بار ہارٹ اٹیک کا ٹیسٹ ہوا‘ اللہ کا شکر اللہ تعالیٰ نے بچالیا‘ آدھی رات کو کارڈیالوجی لے کرجانا پڑا، ڈاکٹرز کہتے آپ نے کوئی ٹینشن لی ہوگی ایسا کچھ بھی نہیں تھا۔ ادویات کھا کھا کر تھک چکی تھی۔ ہر روز رات کو میرے ساتھ یہی مسئلہ ہوتا اور مجھے ڈاکٹرز کے پاس لے جاتے۔ میری چھوٹی بہن لاہور میں رہتی ہیں۔ انہوں نے مجھے لاہور سے ’’روحانی پھکی‘‘ بھیجی‘ پہلے دن ہی استعمال کی تو دل کی دھڑکن کنٹرول ہوگئی صرف چار دن ہی میں نے کھائی کہ بلڈپریشر بھی نارمل ہوگیا اور میں سکون سے سوگئی۔ حیرت ہوتی ہے کہ بڑے بڑے ڈاکٹرز کو میرا مرض سمجھ نہیں آرہا تھا اور ایک سستی سی پھکی کی ڈبی سے میں ٹھیک ہوگئی آخراس میں ایسا کیاہے؟ (شمسہ رانا‘ کراچی)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں