عبقری کے ایک شمارے میں پڑھا تھا کہ 30ویں پارہ کی آخری چھ سورتیں سنتوں و نوافل میں پڑھنی ہیں۔میرے ہاتھوں میں ایگزیما کی قسم کی الرجی تھی‘ ہتھیلیوں پر شدید خارش ہوتی تھی‘ پھر اس میں چھوٹے چھوٹے دانے ابھرتے تھے‘ ہاتھ کے پیچھے بھی سرخ دانے بنتے تھے۔ جلد سرخ ہوجاتی تھی‘ اس میں شدید خارش ہوتی ہے۔ میں نے سکن ایکسپرٹس سے بھی علاج کروایا مگر وقتی فائدہ ہوتا۔ جب سے عبقری میں پڑھ کر چھ سورتوں کا عمل کیا ہے ہاتھوں میں سکون ہے۔ (ق،پ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں