Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

حمل ٹھہرانے اور لیکوریا بھگانے کا آزمودہ نسخہ

ماہنامہ عبقری - جون 2015

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ ماشاء اللہ ہمارے نسخوں کو اپنے رسالہ میں جگہ دے کر ہمارے لیے صدقہ جاریہ بناتے ہیں۔میں پیشے کے لحاظ سے ایک حکیم ہوں اور آج اپنے دواخانہ کا سب سے زیادہ چلنے والانسخہ عبقری قارئین کو ہدیہ کررہا ہوں۔ اس نسخہ کو جس نے بھی آزمایا مجرب پایا۔یہ نسخہ لیکوریا اور حمل ٹھہرانے کیلئے مجرب ہے۔ ھوالشافی: پھٹکڑی سفید ایک پاؤ‘ سوڈابائیکارب ایک پاؤ‘ پانی ایک کلو‘ دونوں ادویات پانی میں ڈال کر رکھ دیں اور صبح تک دوائی میں خوب جوش آچکا ہوگا۔ صبح آگ پر رکھ کر خشک کرلیں اور دوائی کا وزن کریں اور چوتھا حصہ دوائی میں کشتہ مرجان ڈالیں‘ نسخہ تیار ہے۔ پانچ سوملی گرام کیپسول بھرلیں۔ خوراک صبح و عصر کے بعد پانی کیساتھ دیں۔ انشاء اللہ لیکوریا سے مکمل شفاء ہوگی۔ پندرہ یوم دوائی استعمال کرکے چھوڑ دیں‘ مکمل کورس ہے۔ حمل ٹھہرانے کیلئے تاریخ سے فارغ ہوکر تین یوم استعمال کریں اور صحبت کریں۔ انشاء اللہ امید بر آئے گی۔ عرصہ بیس سال سے زیراستعمال ہے۔ خطاء نہیں گیا‘ فائدہ اٹھائیں۔(محمد ارشد زبیر‘ ضلع سرگودھا)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 759 reviews.