Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نیند نہ آنے کیلئے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

اگر نیند نہ آئے یا کم آئے تو سوتے وقت باوضو رات کو بستر پر لیٹ کر ایک بار آیت الکرسی اور (تسبیح33بار سبحان اللہ) (تمحید33بار الحمدللہ) تکبیر 33بار اللہ اکبر) سورۂ فلق اور ناس ایک ایک بار اور آیتلَقَدْ جَآءَکُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْہِ مَاعَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْکُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ ﴿۱۲۸﴾ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ حَسْبِیَ اللہُ  لَآ اِلٰہَ اِلَّاہُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَہُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ ﴿توبہ۱۲۹﴾ بمعہ درود ابراہیمی پڑھا کریں۔ ذکر کرتے کرتے آپ کو نیند آجائے گی(بحوالہ کتاب: حیات الصدریہ)
مجھے نیند نہ آنے کا مرض لاحق تھا ڈاکٹروں نے نیندلانے کی گولیاں لکھ دیں تھیں بعد میں مجھے خیال آیا کہ یہ گولیاں استعمال کرنے والا بعد میں ان کا عادی ہوجاتا ہے اور اس کی یادداشت محو ہوجاتی ہے۔ یہ میں نے کہیں پڑھا تھا جو کام آیا۔ لہٰذا میں نے درج بالا عمل کیا تو اس سے مجھے خوب اچھی نیند آتی ہے اور عبادات میں خلل بھی نہیں پڑتا۔ اس کیلئے ایمان و اعتقاد کی ضرورت ہوتی ہے۔ (کلیمی‘ پشاور)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 555 reviews.