جناب محترم مولانا معاویہ بخاری صاحب (ایڈیٹر ماہنامہ احرار ملتان)13 دسمبر 2014 بروز ہفتہ تشریف لائے اور تمام دن حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم کے ساتھ گزارا۔
حضرت حکیم محمدطارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم نے مخلصین اور علماء کرام کی دعوت کی محترم نہایت خلوص اور محبت سے تشریف لائے اور حضرت حکیم محمدطارق محمود مجذوبی چغتائی دامت برکاتہم نے کھانے کے ساتھ واپسی پر تمام کو ہدیہ اور شکریہ کے ساتھ روانہ کیا۔شریک دعوت ہونے والے علماء کرام: حضرت مولانا عبیداللہ صاحب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور۔ حضرت مولانارشید میاں صاحب(مہتمم جامعہ مدنیہ قدیم لاہور)۔حضرت مولانا نعیم الدین صاحب استاد الحدیث جامعہ مدنیہ قدیم لاہور (مالک مکتبہ قاسمیہ اردو بازار)۔حضرت مولانا محمد عثمان صاحب استاد الحدیث جامعہ مدنیہ قدیم لاہور( امام مرکز بلال پارک)۔حضرت حسان میاں بن مولانا رشید میاں صاحب ۔حاجی زبیرصاحب (شاہدرہ)۔قاری اسلم صاحب (شاہدرہ)۔مفتی نوید صاحب (شاہدرہ)۔ مولانا مجید الرحمٰن انقلابی صاحب۔مولاناحافظ عبدالودود صاحب(رہنما جمعیت)۔ مولانا ڈاکٹرعبیدالرحمٰن صاحب۔حافظ ثناء اللہ شجاع آبادی۔
مولانا قاری ثناء اللہ، رہنما جمعیت‘ مہتمم جامعہ ترتیل القرآن لاہور۔قاری فاروق صاحب(ڈرائیور حضرت مہتمم جامعہ)۔ میاںزبیرعالمگیرصاحب۔چوہدری فرحان یونس صاحب۔چوہدری معین مخدوم صاحب۔حضرت مولانا مفتی برکت اللہ صاحب ‘ مہتمم جامعہ اسلامیہ پارک پونچھ روڈ لاہور۔حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب مسجد جانی شاہ۔حضرت مولانا عبدالوحید صاحب (مسجدجانی شاہ)۔ حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب (خطیب قرطبہ مسجد‘لاہور)
حضرت مولانا عبدالقیوم نیازی صاحب (مہتمم جامعہ احیاء العلوم‘ شیراکوٹ لاہور)۔حضرت مولانا عبدالخالق نیازی صاحب۔حافظ صہیب عثمان صاحب
جنہیں مدعو کیا گیا:محترم جناب پیر سیف اللہ خالد صاحب۔مولانا فاروق سیف اللہ صاحب حافظ ندیم صاحب دارلکتاب اردو بازار۔حافظ محمود اشرف صاحب رہنما جمعیت۔مولانا عبدالخبیر آزاد صاحب خطیب بادشاہی مسجد۔مولانا عبدالجبار سلفی صاحب سبزہ زار لاہور۔ جناب حافظ زبیرحسن صاحب (جامعہ)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں