نمبر1۔ جو بھی نماز کا وضو کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھ کر سورۃ القدر پڑھ کر ہاتھ منہ پر پھیر لے انشاء اللہ نظر کبھی کمزور نہ ہوگی۔
نمبر2۔ نماز جمعہ کے بعد 100 مرتبہ ’’ یَابَصِیْرُ‘‘پڑھ کر شہادت کی انگلی پر پھونک مارلے اور آنکھوں پر لگالیں، آنکھوں کی روشنی بڑھے گی اور دل میںنور پیدا ہوگا۔
نمبر3۔ ہر نماز کے بعد ’’یَانُوْرُ‘‘ گیارہ مرتبہ ’’ اَللّٰھُمَّ قَوِّنِیْ وَبَصَرِیْ ‘‘ تین مرتبہ انگلیوں پر پھونک مار کر آنکھوں پر پھیر لیں۔ ان شاء اللہ مرتے دم تک آنکھوں کا نور قائم رہے گا۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں