اگر دل کی دھڑکن بہت زیادہ تیز ہوجائے اور ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوجائیں(میری حالت اکثر ایسے ہوجاتی تھی تو
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ
کاغذ پر لکھ کر سینے پر باندھ لے اگر صبح کے وقت لکھ کر باندھے تو شام تک بالکل ٹھیک ہوجاتی ہے اور اگر شام کو باندھے توصبح تک بالکل ٹھیک ہوجاتی ہے۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں