Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

نظر اور یادداشت کی کمزوری کیلئے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

روزانہ عصر اور مغرب کے درمیان وقت مقرر کرکے تازہ گرم جلیبی کھائیں۔ تین ماہ روزانہ‘ انشاء اللہ نظر کی اور دماغ کی کمزوری دور ہوگی۔
آکاش بیل‘ جسے امربیل بھی کہتے ہیں اسے اچھی طرح سکھا کر پیس لیں اور چھان لیں پھر چٹکی بھر صبح اور شام کو سادہ پانی کے ساتھ کھالیں‘ انشاء اللہ نظر واپس آجائے گی۔
ھوالشافی:کالے چنے (بھنے ہوئے)‘ سونف‘ بادام‘ مصری‘ چھوٹی الائچی ان سب کو مکس کرکے روزانہ ایک مٹھی کھائیں نظر  بھی درست اور نیندبھی اچھی آئے گی۔

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 449 reviews.