محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ نے دیمک کا حل مانگا ہے‘ عمل حاضر خدمت ہے۔ درج ذیل آیات کوری ڈولی (مٹی والی) میں ڈال کر چھت سے لٹکادیں۔ ڈولی کا منہ کھلا رکھیں۔
اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاخَلَقَ بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْ ئٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِیْ السَّمَاءِ وَھُوَ السَّمِیْعُ العَلِیْمُ یَالَطِیْفُ لَمْ یَزَلِ الُّطْفُ بِنَا فِیْمَا نَزَلَ بِحُبِّ مِمَّا نَخَافَ عَنْ قَھرِکَ یَومَ الْخَلَلِ۔
( پھر آیت الکرسی اور آیت الکرسی کے بعد یہ نقش لکھیں
یاکح کح، یاکح کح، یاکح کح، یاکح کح، یاکح کح، یاکح کح، یاکح کح۔
یہ نقش ہفت ہیکل کا ہے۔
(سعدیہ نورین )
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں