Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

نظر کیلئے نسخہ بے نظیر

ماہنامہ عبقری - اپریل 2015ء

ھوالشافی: سونف 250 گرام‘ خشخاش 250 گرام‘ بادام آدھا کلو‘ کدو مغز 50 گرام‘ مغز کھیرا50 گرام‘ مغز اخروٹ 50 گرام‘ چنے بھنے 250 گرام‘ مغز فندق 50 گرام‘ مغز پستہ 50 گرام‘ چلغوزہ 100 گرام‘ مغز خربوزہ 50 گرام‘ مغز تربوز 50 گرام‘ کوزہ مصری برابر وزن‘ کلونجی 50 گرام۔تمام چیزوں کو سفوف بنالیں اور اس کے بعد اس میں برابر وزن مصری ملا لیں یا شکر ملا کر سنبھال لیں۔
خوراک استعمال: رات کو سونے سے پہلے آدھا چمچ چائے والا ہمراہ دودھ استعمال کریں اور صبح نہار منہ آدھی خوراک ہمراہ دودھ استعمال کریں اور کم از کم تین ماہ تک استعمال کریں یہ بہت ہی اعلیٰ درجے کا مقوی دماغ بھی ہے اور طاقت و توانائی کا سرچشمہ ہے۔سینکڑوں کا آزمودہ ہے‘ آپ بھی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔(کلیم اللہ)۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 429 reviews.