محترم حکیم صاحب السلام علیکم!اگر کسی کو نظر لگ گئی ہو تو سفید پھٹکڑی لیں اور مریض پر تین مرتبہ درود شریف اور سات مرتبہ معوذتین (سورۂ فلق و ناس) پڑھ کر دم کریں اور پھٹکڑی سر سے لے کر پاؤں تک وار دیں اور گرم توے پر پھٹکڑی کو جلالیں‘ آپ یقین کریں‘ نظربد فوراً دور ہوجائیگی۔ دم دن میں تین مرتبہ کرنا ہے تاکہ مکمل افاقہ ہو۔ (پوشیدہ)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں