محترم حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کا عبقری رسالہ بہت ہی اچھا جارہا ہے‘ میرا تجربہ عبقری قارئین کیلئے‘ نماز میں اگر دنیاوی خیالات سوار ہوجائیں تو اس کیلئے میں نماز اونچی آواز سے پڑھنا شروع کردیتی ہوں‘ جتنی کے اپنےکانوں تک آواز پہنچے‘ نماز پڑھتے ہوئے الفاظ پر غور کرنا شروع کردیتی ہوں‘ اس کی وجہ سےباآسانی دنیاوی خیالات سے نجات مل جاتی ہے اور اپنی نمازمکمل کرلیتی ہوں۔ تقریباً روزانہ یہ تجربہ کرتی ہوں مجھے اس سے فائدہ ہوا۔ آپ بھی یہ طریقہ استعمال کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔ (صائمہ عرفان‘لاہور)۔
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں